زیتون کا تیل اور انجیر
یہ نسخہ عرب ممالک میں بہت استعمال ھوتا ھے آج میں نےلکھنے کی کوشش کی اور اس کے فوائد پر مبنی پوسٹ آپ کے لئے پیش کر دی.کیوں کہ ان دونوں مبارک چیزوں کا زکر قرآن پاک میں ھے اور اللہ پاک نے ان دونوں کا زکر سورۃ التین میں کیا ہے
نسخہ
ایک گلاس میں پچھتر فیصد یعنی تین چوتھائ زیتون کا تیل ڈالیں اور عصر کے وقت اس تیل میں تین عدد خشک انجیر ڈال کر ڈھک دیں رات بھر انجیر تیل میں رھنے دیں صبح فجر کے بعد تینوں انجیر کھا لیں پھر عصر کے بعد تین انجیر تیل میں ڈال دیں اور فجر کے بعد کھا لیں تقریباً ایک مہینہ لگا تار اس طریقے سے انجیر استعمال کریں.
یا
نسخہ بطریقہ دوم :
ایک شیشے کے جار یا کھلے منہ والی بوتل میں انجیر خشک آدھا کلو صاف شدہ لے کر بھر دیں کم ازکم ایک لٹر زیتون کا آئل ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اور بوتل کو خشک و روشن جگہ، دھوپ والی جگہ نہ ھو ، ۱۵ دنوں کے لئے رکھ دیں ۱۵ دنوں میں انجیریں کافی حد تک تیل جذب کر چکی ھوں گی اور انجیر کچھ پھول چکی ھو گی اسکا بھی طریقہ استعمال وہی ھے بعد از فجر یا نہار منہ ایک تا تین انجیر کھا لیں اور کچھ دیر بعد ناشتہ کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پوری ھوجائیگی اور جوڑوں کادرد ، پٹھوں کادرد ، ھڈیوں کادرد ، گھٹنوں کا درد ، اٹھتے وقت جوڑوں اور ھڈیوں کے پٹاخے نکلنا بھی ان شاءاللہ ختم ھوجائیں گے.اس کے ساتھ ساتھ آنتوں کے مسائل بھی بہتر ھونا شروع ھو جائیں گے. اندرونی ذخموں کو بھی بہتر کرتا ھے شوگر والے بھی استعمال کر سکتے ھیں کولیسڑول والے بھی استعمال کریں کیوں کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ھوتا.دمہ کے مریض بھی استعمال کر سکتے ھیں ان فوائد کے علاوہ بھی اسکے کافی فوائد ھیں الغرض یہ نسخہ انسانی جسم و صحت کے لئے انتہائی موزوں ھے.
منقول
ضروری بات:
۔آجکل خالص اور معیاری روغن زیتون ملنا بھی دشوار ہوگیا ہے۔ سب سے بہتر روغن زیتون اٹلی اور اسپین کا تصور کیا جاتا ہے جو سو دوسو اور تین سو ملی لیٹر کے ٹن میں دستیاب ہے۔ ساسو نامی روغن زیتون بھی اٹلی سے درامد شدہ ہے اور سو ملی لیٹر ڈیڑھ دوسو میں دستیاب ہے جبکہ
ڈھائ سو ملی لیٹر یعنی ایک پائو تیل کا ٹن ساڑھے تین سے چارسو میں دستیاب ہے۔
جو عام متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہے۔۔ روغن زیتون کی سب سے بہتر قسم ورجن اولیو آئل ہے۔ ورجن اولیو آئل وہ ہوتا ہے جو زیتون کے بیج کو بغیر گرم کئے تیل نکالا جاتا ہے۔ اس کی مہک اور ذائقہ انتہائ خوشگوار ہوتا ہے۔ گرم کرنے پر روغن زیتون کے بہت سے مفید اجزا ختم ہو جاتے ہیں۔
خاص طور پر طبی و دوائ استعمال کے لئے خالص ترین ورجن اولیو آئل ہی استعمال کرنا چاہئے۔ وطن عزیز میں ملاوٹ اور دونمبری کا یہ حال ہے کہ ناقص اور ملاوٹ شدہ اولیو آئل امپورٹڈ اٹلی اور اسپین کی جعلی پیکنگ میں دستیاب ہے جس کی عام آدمی پہچان نہیں کرپاتا اور نتیجتا'' روغن زیتون کے ان بیش و بہا فوائد سے محروم رہتا ہے جو کہ خالص ورجن روغن سے حاصل ہوتے ہیں۔
۔ پاکستان میں عموما'' ڈالڈا اور دوسرے برانڈز کا جو روغن زیتون کھانا پکانے کے لئے ایک اور تین لٹر کی پیکنگ میں دستیاب ہے وہ خالص روغن زیتون نہیں بلکہ اولیو پومیس آئل (Olive Pomace Oil) کہلاتا ہے جو دراصل زیتون کا ورجن تیل نکالنے کے بعد بچ جانے والے پھوک اور کچرے کو گرم کر کے نکالا جاتا ہے جس کی کوالٹی گھٹیا ہوتی ہے اور بعض اوقات اس میں کسی دوسرے تیل کی آمیزش Blending بھی کردی جاتی ہے۔ اس کی قیمت ساڑھے چھ سو روپے لیٹر ہے۔ جبکہ اعلی عمدہ ورجن اولیو آئل چودہ سو سے سولہ سو روپے لیٹر دستیاب ہے۔
آپ کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ سے خالص اور بہترین معیار کا ورجن اولیو آئل سیل بند پیکنگ میں درامد کیا ہے۔ یہ سعودی عرب کا مقبول ترین برانڈ یاسمین ورجن اولیو آئل ( Yasmin Virgin Olive Oil) ہے جو انبیا کی سرزمین لبنان اور فلسطین کے زیتون کے باغات میں پیدا ہونے والے کالے زیتون کو بغیر گرم کئے نکال کر سعودی عرب میں ہی تمام سخت ترین کوالٹی کنٹرول کے بعد پیک کیا جاتا ہے۔
دس لیٹر کے سیل بند پیک میں ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے۔ رمضان المبارک میں روغن زیتون کا بے دھڑک استعمال کیجئے اور کسی بھی قسم کے کالیسٹرول کے خوف سے بے نیاز ہو جائیے۔ سلاد ڈریسنگ کے لئے استعمال کیجئے۔ پتے کی پتھری والے صبح شام ایک ایک چمچ روغن زیتون استعمال کریں۔ یہ روغن زیتون آپ کو توانا ہلکا اور صحت مند احساس دے گا اور کئ جسمانی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ خاص طور پر ادویات اور طبی نسخوں کے لئے بہترین ہے۔ محدود مقدار میں دستیاب ہے۔ ان باکس رجوع کیجئے۔
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔