(Last Updated On: )
بحرِ اوقیانوس میں فلوریڈا، برمودا اور پیورٹو ریکو کے درمیان پانچ لاکھ مریع میل کا علاقہ ہے جس کے بارے میں ایک وقت میں کئی قصے مشہور ہوئے تھے۔ یہ علاقہ نہ صرف بحری اور ہوائی جہازوں کی بڑی مصروف گزر گاہ ہے بلکہ سیاح بھی یہاں کا بڑی تعداد میں یہاں کے کچھ جزیروں کا رخ کرتے ہیں۔
یہ تصویر اسی علاقے میں ایک جزیرے کے قریب جو پانی کے نیچے غوطے کے وقت کی ہے۔
یہاں پر سمندر میں رہنے والی یہ مچھلیاں ان قصے کہانیوں سے بالکل لاعلم ہیں۔