اب وقت آ گیا ہے کہ ہم نفسیات کی جدید تحقیقات اور ان ہی تھیوریز کی روشنی میں عمران صاحب کی شخصیت کا جائزہ لیں۔ میں نے بہت تفصیل سے عمران خان کی شخصیت پر لکھا ہے۔ نیازی صاحب کی شخصیت ایک Text Book Example ہے اور اس پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔
آپ نے برمودہ ٹرائی اینگل کا نام لازمی سنا ہو گا۔ دنیا میں یہ ایک ایسی تکون ہے جس نے ایسی خطرناک شکل اختیار کر لی کہ وہاں سمندر اور فضا میں ایسی لہریں پیدا ہو گئیں جو وہاں ہر جہاز نگل جاتی تھی بالکل اسی طرح نفسیات میں شخصیت میں سب سے خطرناک ناک پیٹرن کو Dark Triad کا نام دیا گیا ہے۔ ڈارک تکون اس لیے کہا گیا ہے اسے Dark Side Of Human Nature کہا جاتا ہے۔
2002 میں دو ماہرین نفسیات جن کا نام Delroy Paulhus اور Kevin Williamsہے نے شخصیت کے تین Traits کا ایک کلسٹر بنا کر ایک پیپر پبش کیا یہ سارے Malevolence تھے اس لفظ کا اردو مطلب بد اندیشی
Narcissism
Machiavellianism
Psychopathy
آپ میں سے اکثر نے ان کا ذکر سنا ہو گا۔ ان نفسیات دانوں کا یہ پیپر اتنا مشہور ہوا کہ اگلے دس سال اس موضوع پر بہت زیادہ تحقیات کی گئیں لوگ یہ تو جانتے تھے کہ لوگوں میں الگ الگ یہ Traits ہو سکتے مگر یہ یوں ایک شیطانی تکون بناتے۔ لیکن یہ نہی پتہ تھا Dark Triad of Personality کیا ہے؟
Lurking beneath the surface of people who use others to their own advantage is psychology’s Dark Triad as set of traits that includes the tendency to seek admiration and special treatment(narcissism), to be callous and —-Insensitive (psychopath)and to manipulate other (Machiavellianism)
آسان الفاظ میں ایسے لوگ جو لوگوں سے خصوصی توجہ اور سلوک چاہتےہیں اور دوسروں کا استحصال کرتے اور فائدہ اٹھاتےہیں۔ بے درد اور بے حس ہوتے اور لوگوں کو دھوکہ دہی سے استعمال کرتے ہیں۔ یہ بات بہت دلچسپ ہے کہ عمران خان Dark Personality Triad کی Text Book Example ہیں۔ میرے پروفیسر سویڈن کے واحد نفسیات دان جو اس شعبہ پر مہارت رکھتے ہیں سے میں نے عمران خان صاحب کا کیس ڈسکس کیا تو وہ حیران رہ گئے کہ کوئی لیڈر اتنی بہترین مثال بھی ہو سکتا ہے۔
اب میں تفصیل سے اس نفسیاتی معاملے کو بیان کرتا ہوں۔ اکثر لوگ عمران خان کو Narcissists لکھتے ہیں مگر وہ بھول جاتے کہ وہ صرف نرگسیت پسند نہیں ہیں۔ علم نفسیات میں Narcissists لوگوں کے بارے یہ کہا جاتا ہے وہ صرف اپنا نقصان کرتےہیں جبکہ خان صاحب تو دوسروں کو استعمال کرنا بھی جانتے ہیں۔
لیں اب تفصیل سے عمران خان کی شخصیت کا یہ گورکھ دھندہ سمجھتے ہیں۔ میں ساتھ ساتھ ایک ایک کریکٹر لکھوں گا اور اس کی وضاحت کروں گا۔
اس تکون کے تین حصے ہیں مگر وہ ایک دوسرے کو اور لیپ بھی کرتے اور Overlap سے اسی لیے اس شخصیت کے حامل لوگ علم نفسیات میں خطرناک ترین سمجھے جاتےان تین Traits کے امتیاز سے جو شخصیت بنتی اس میں چار بنیادی خصلیتیں ہوتیں پہلی چیز
Disagreeableness
اس کا مفہوم یہ کہ وہ لوگ دوسروں کے لیے پریشان کن بھی ہوتے اور مانتے بھی نہی
Callousness
مطلب سنگدل ہوتے
Dishonest
یعنی بے ایمان بے اصول اور
Manipulations
ساز باز کرنا اب نیازی کو ذہنمیں لائیں ان کی پوری شخصیت ان چار خصوصیات پر کھڑی اب ذرا مذید جائزہ لیتے ہیں۔
Narcissistic
لوگوں کی خصوصیات میں
Grandiosity
مطلب عظمت کا شکار آپ عمران صاحب میں یہ خصوصیت آرام سے دیکھ سکتے۔
یہ دیکھیے حالیہ کانفرنس میں جب سب لیڈران کھڑے تھے یہ بیٹھ گئے جب سب نے ہاتھ اٹھائے ان کے نیچےآپ کبھی تصاویر میں دیکھیں عمران تھوڑا ترچھا منہ کر کے اوپر کی طرف دیکھتے یہ عظمت کے اظہار کا طریقہ ہے
Exhibitionist
ہمیشہ توجہ کے متلاشی
Superiority
ہمیشہ خود کو بالا سمجھنا وغیرہ،
Domination
یہ بھی بہت،
Sense of entertainment
کہ میں سپیشل سلوک کا مستحق ہوں۔ عمران صاحب کہہ چکے کہ مجھے اللہ نے چن لیا ہے
Authority
اقتدار کی علامت سمجھنا
Exploitation
عمران صاحب یہ بھی بہت کرتے
Self-Admiration
ان کی ہر تقریر میں میں میں سے شروع ہوتی
Vanity
خود نمائی بھی بےحد
Sensitivity To Criticism
یعنی تنقید بالکل برداشت نہ کرنا۔ یہ بھی بہت واضح ہے
Machiavellianism
اب آپ عمران صاحب کی شخصیت میں Cynicism نک چڑھا ہونا کا جائزہ لیتے ہیں۔ عمران صاحب ہمیشہ ایسے موڈ میں ہوتے ہیں جس سے تنقید اور مایوسی پھیلاتے ہیں۔ دوسروں کے بارے Strategic Calculations عمران صاحب بظاہر بھولے اور بیوقوف نظر آتے ہیں مگر وہ اپنے فوائد اور ان کو کیسے حاصل کرنے کی پوری پلانگ کر کے رکھتے Orientation Towards Future وہ مستقبل اور اس کے فوائد پر نظر رکھتے Low Ethical And Moral Standards یہ بات تو اب بہت واضح ہو گئ ان کے نام کے ساتھ یو ٹرن کا لفظ لگ گیا وہ ایک بات کہتے اور پھر بڑی آسانی سے شرمندہ ہوئے بغیر اس سے الٹ کرتے ہیں جیسے خود کشی کر لوں گا بھیک نہیں مانگو گا ،چپڑاسی نہ رکھوں وغیرہ اس کی مثالیں ہیں
Absence Of Principle
ایسے لوگوں کے اصول نہی ہوتے ذاتی فائدہ کے لیے ہر بے اصولی ہی ان کا اصول ہوتا
Amorality
اخلاق سے بے تعلق آپ ان کی ساری ذاتی زندگی دیکھ لیجئے آپ کو یہ چیز بہت نمایاں ملے گی
Psychopathy
اب تیسری خصلت کو دیکھتے ہیں۔ سائیکوپیتھ میں ہمیشہ ایک Charm ہوتا ہے جو عمران خان میں بھی ہے اور کپتان بہت ھینڈسم ہے۔ یہ اسی کی ایک مثال ہے
Impulsivity
آپ کو ایک بے چینی ان کی شخصیت میں نظر آتی ہے۔
Absence Of Guilt
آپ کو وہ کبھی شرمندگی یا شرم محسوس کرتے نظر نہی آئیں گےآپ کو نیازی صاحب کے چہرے پر
Emotions
کبھی نظر نہی آتے بہت سپاٹ چہرہ ہوتا ہے۔
Risk Taking
وہ خطرات مول لے لیتے ہیں۔
Low Empathy
ان میں ہمدردی خاص کر دوسروں کے لیے نظر نہیں آتی
Irresponsibility
غیر ذمہ داری یہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
Aggressiveness
مشتعل جلدی ہوتے اور اکثر رہتےجہاں یہ دائرے آپس میں ملتے وہاں آپ کو کچھ اور کریکٹر نظر آئیں گے جیسے نرگسیت اور سائیکوپیتھی جب ملتی تو ایسے لوگ selfish یعنی خود غرض ہوتے نیازی صاحب بھی ہیں
Self Promotion
اہنی تشہیر کرتے جہاں سائیکو پیتھی میکاولینزم سے ملتی وہاں یہ لوگ Lie Deceivingیعنی جھوٹ بہت بولتےاس کے علاوہ ایسے لوگوں کی بے شمار اور خصلتیں ہیں۔ یہ لوگ Cocky ہوتے ہیں یعنی مغرور اور اٹھلائے ہوئے یہ لوگ Sexually Extra Active ہوتے جیسے کہ نیازی صاحب تھے مگر یہ لمبے اور مضبوط رشتے نہیں بنا سکتے ہیں۔ ان کے ساتھ خواتین بہت خوشی سے تعلقات بناتیں ہیں مگر جلد ہی چھوڑ جاتیں ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ رہنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ یہ لوگ ٹیم ورک نہیں کر سکتے۔ ایسے لوگ اہنے مفاد کے لیے لوگوں کو سیڑھی کی طرح استعمال کرتے ہیں اور پھر پھینک دیتے ہیں۔ آپ عمران کا پورا کئیریر دیکھ لیجئے۔ اکبر ایس بابر جاوید ہاشمی اور جسٹس وجیہ تک سب کو استعمال کر پھینک دیا۔ عورتوں کے ساتھ تعلقات میں ان کے بارے کہا
In romantic relationship people with dark triad have been shown significantly less committed and faithful and more interested in short term maintaining strategies
آپ کو عمران کے ہر تعلق میں یہ چیز نظر آئے گی
People with dark triad tend to seek out romantic partners who are of higher social status or positions of power with the intentions of bolstering their own self image
یعنی یہ لوگ ایسی عورتوں سے تعلقات بناتے ہیں جو بہت امیر یا ہائی سوسائٹی سے ہوتیں۔ آپ نیازی صاحب کے سارے تعلقات کی ہسٹری اٹھا لیجئے۔ یہ چیز واضح نظر آئے گی اور اس کا واحد مقصد خود نمائی اور ذاتی فوائد ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ عام زندگی میں بہت کامیاب ہوتے ہیں اور اب دنیا بھر میں یہ تحقیق ہو رہی ہے کہ کیسے ایسے لوگوں کوطاقت کے مراکز تک پہنچنے سے روکا جائے کیونکہ یہ لوگ انتہائی خطرناک ہوتے ہیں۔
ایک اور بات ایسے سیاسی لیڈر جن میں Dark Personality Triad ہو ان کے فالورز میں بھی یہ خصوصیات منتقل ہو جاتی ہیں یا ایسے لوگ ان کے گرد جمع ہوتے ہیں جو ایسی خصلتیں رکھتے ہوں۔ میں نے ایک بہت اچھی ریسرچ اس سلسلے میں پڑھی۔ سو آپ تحریک انصاف کے ورکرز کو اس پہلو سے دیکھنا چاہیے سو جب ورکرز میں بھی یہ خصوصیات آتی ہیں تو بہت زیادہ خطرناک چیز بن جاتی ہے۔ یہی آجکل ہمارے ملک کا مسلۂ ہے۔ ان تمام چیزوں کی وضاحت اوپر دی گئی ویڈیو میں بھی ہے۔ اب آتے ہیں اس نفسیاتی ٹیسٹ کے بارے جو میں نے دیا تھا Dr Peter کا Dirty Design سکیل دنیا میں Dark Triad کو جاننے کا سب سے بہترین اور معتبر سکیل ہے۔ اس سکیل پر 45 سے اوپر نمبرز کا مطلب آپ Dark Personality Triad میں بہت ہائی ہیں۔ میں نے یہ سکیل اسی لیے دیا کہ اس میں Subjectivity کم ہو۔ اب آپ نے بھی اس پر وہی نتیجہ نکالا جو بطور ماہر نفسیات میرا تھا میں نے بہت محنت سے یہ تجزیہ لکھا ہے۔ آپ اسے پڑھیے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئیے تاکہ لوگ عمران خان کی شخصیت کو بہتر جان سکیں۔