دت بھارتی { 1925۔1992}اردو کے ایک ایسے ناول نگار ہے جن کا نام اردو ادب کے افق سے معدوم ہوچکا ہے۔ 1949 میں ان کی پہلی ناول " چوٹ " شائع ہوئی تھی۔ اس ناول پزار ہا کاپیاں فروخت ہوئی۔ جو اس زمانے کا ریکارڈ تھا۔ مگر بعد میں انھوں نے اردو سے ہاتھ کھینچ لیا اور پھر صرف اپنی موت تک وہ ہندی میں ہی لکھتے رہے۔ دت بھارتی نے 102 ناولز لکھیں۔ وہ اپنے زمانے کے لاہور میں مقیم ناول نگار ایم اسلم {1885 ۔ 1983}تھے جنھوں نے کوئی 200 ناولز لکھی تھی۔ دت بھارتی کے ناول ہندی، سندھی ، گجراتی پنجابی، ملیالم، تلگو اور مراٹھی میں بھی شائع ہوچکے ہیں۔ ان کی ،معروف ناولوں میں ۔۔ " ایک قدم آگے ایک قدم پیچے، ۔۔۔ بت شکن ،۔۔۔۔ برانچ لائن ،۔۔۔ بھول کھلتے ہیں ۔۔۔۔ تحفہ، ۔۔۔۔ تڑپ، ۔۔۔۔ تھکن، ۔۔۔ سوکھے پتے، ۔۔۔ سہارا،۔۔۔ پرندے ۔۔۔ اور، ستلج سے برہم تک " ۔۔۔۔ کے نام لیے جاسکتے ہیں۔۔۔
تمھارے نام آخری خط
آج سے تقریباً پندرہ سال قبل یعنی جون 2008میں شمس الرحمٰن فاروقی صاحب نے ’اثبات‘ کااجرا کرتے ہوئے اپنے خطبے...