Hepphaestus
یونانی لوہار دیوتا
وہ آگ ۔لوہے ۔تیر ۔تلوار ۔
دھات کاری کا دیوتا تھا۔
اس کی ماں ہیرا نے جب وہ پیدا ہوا تو بد صورت سمجھ کر اسے پہاڑی سے نیچے پھینک دیا۔وہ لنگڑا بھی تھا۔۔
کم وبیش ہر قوم کے اساطیر میں
لوہار دیوتا لنگڑا ہے ۔
اس کہانی کے ممکنہ معنی کیا ہو سکتے ہیں ۔
ہیفاسٹس شاید شاہی خاندان سے نہیں تھا ۔
یونانی لوہار کے کام یا ہاتھ سے کام کرنے کو برا سمجھتے تھے ۔
اسے پہاڑی سے گرانے کا مطلب اشرافیہ سے بے دخل کرنا ہے۔
وہ بدصورت کیوں تھا۔
وہ خالص یونانی نہیں تھا وہ
Minoan
تہذیب سے تعلق رکھتا تھا ۔
جو bronze civilization تھی ۔
اس میں
Metal work
چہرے پر اور جسم پر پیتل بہت برا اثر کرتا ہوگا ۔
لوہار کا کا م کرتے ہوئے ایک جگہ بیٹھے رہنے کی وجہ اس ان میں sciatica کا مرض عام ہوگا
اس خوبصورت بیوی Aphrodite تھی جو بہت بے فا تھی ۔
اس سے یہ مراد ہوسکتی ہے۔ کہ اس کا پیشہ اسے اسے سکون نہیں دیتا تھا۔
بہر کیف
ہیفاسٹس
صنعت وحرفت craft and industry کی تجسمpersonification تھی.
حسب دستور یہ بھی muscular تھا ۔
رومی تہذیب میں یہ Vulcan دیوتا بن گیا جس سے volcano آتش فشاں کالفظ
کیوں آتش فشانی علاقے میں میگما اور لوہا ہوتا ہے۔
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...