(Last Updated On: )
تجھے سلام اے اس پار دیکھنے والے
زمیں سے جلوے جبار دیکھنے والے
نبی و آل نبی سے ہے دوشمنی جن کو
بروز حشر ہیں وہ نار دیکھنے والے
تصورات میں راہ نبی کے خار بھی دیکھ
اے شہر طیبہ کے گلزار دیکھنے والے
نگاہ ایماں سے شرشار ہوکے آقا کو
صحابی ہوگئے اک بار دیکھنے والے
کلام ۔۔۔اسدؔ ہاشمی
"