(Last Updated On: )
تربیت:
جس خطے سے ہم تعلق رکھتے ہیں۔ یہ کوئی عظیم زندہ تہذیب کا وارث نہیں۔ (موہنجو داڑو اورہڑپہ کی طرف نہ چلے جائے گا۔۔ جن کی معاشرتی اقداراورثقافت کے بارے ہم کچھ نہیں جانتے۔)۔ ہم کئی سو سال غیر ہندی باہروالی قوموں کے غلام رہے ہیں۔ آتے جاتے لٹیروں کے۔ اس لئے ثقافتی اور اقدار کے لحاظ سے ہمارا کوئی قابل فخرورثہ ہے نہ کریکڑ، اخلاق، اصول پسندی، ورک ethics