(Last Updated On: )
اس کو لوگ اردو میں چیتا سمجھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔
اسے اردو میں بھی ٹائیگر ہی بولیں اور سمجھیں گے۔ یہ بھی بلی کا ہی بھانجا ہے ۔ بلیوں کے خاندان کو سائینس Felidae کہتی ہے جس میں یہ بھی شامل ہے۔
۰ٹائیگر گھنے جنگلات (Tropical Rain Forest)کا رہائیشی ہے جہاں اردگرد دریا، سمندر ندی نالہ بھی موجود ہو۔ اس کے علاوہ اسے کچھ گھاس کے میدانوں (Savannah) میں بھی دیکھا گیا ہے۔ مانا جاتا ہے کہ کبھی اسکی آبادی پورے برصغیر میں پھیلی تھی جو اس کے لگاتار شکار کی وجہ سے بتدریج کم ہوگئی۔ اب یہ انڈیا کی جنوبی ریاستوں جہاں جنگلات کی بہتات ہے بنگلہ دیش کے کچھ حصوں، نقشے پر