(Last Updated On: )
1) شمالی کورین اپنی مرضی سے بال نہیں کٹوا سکتے..انہیں حکومت کی منظور شدہ ہئیر سٹائل ہی رکھنے کی اجازت ہے..
2)شمالی کوریا میں نیلی جینز پہننا غیر قانونی ہے.
3)شمالی کوریا میں لوگ ہفتے کے ساتوں دن کام کرتے ہیں مگر تنخواہ 6 دن کی دی جاتی ہے..
4) شمالی کوریا میں اگر کوئی بیرون ملک جانا چاہتا ہے تو اسکو حکومت سے اجازت لینا ضروری ہے جو کہ ملتی ہی نہیں.
5)شمالی کوریا میں صرف تین چینلز ہی دیکھاۓ جاتے ہیں جو کہ سرکار کی نگرانی میں ہوتے ہیں.
6) شمالی کوریا میں کسی بھی دین کی پیروی کرنا جرم ہے. 7) شمالی کوریا میں کسی بھی بندے کا ملک سے باہر کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ رکھنا غیر قانونی ہے..جو پکڑا گیا اسکی سزا صرف موت ہے..
8) شمالی کوریا میں عام لوگ انٹر نیٹ استعمال نہیں کر سکتے اسکی اجازت صرف فوج کے افسران یا سرکاری ملازمین کو ہے…
9) شمالی کوریا میں ہر گھر میں انکے صدر کم جونگ ان کے باپ دادا کی تصویر لگانا اور اسکی حفاظت کرنا لازم ہے..تصویر کے پھٹنے یا دھول مٹی لگنے کی صورت میں سزاۓ موت تک دی جا سکتی ہے…
10) شمالی کوریا میں ہر پانچ سال بعد الیکش ہوتے ہیں مگر امیدوار صرف ایک ہی کھڑا ہوتا ہے..جی وہی کم جونگ ان..جو کہ سو فیصد ووٹوں کے ساتھ جیت جاتے ہیں..