پاک و ہند کے اکثر موسیقی کے گھرانے سینیا گھرانے کے شاگرد پیں – سینیا تان سین کا گھرانہ پے وجیہہ نظامی کا تعلق تان سین گھرانے سے پے یہ تان سین کی اٹھارویں پشت سے ہیں پیلو راگ وجیہہ کا پسندیدہ راگ پے
کہتے ہیں موسیقی ادب اور محبت کے بغیر نہیں سیکھی جا سکتی موسیقی ادب خلوص اور محبت اکٹھی پو جائیں تو وجیہہ نظامی بنتا ہے– ستار امیر خسرو کی ایجاد پے وجیہہ جب ستار کی تاروں کو اپنی انگلیوں سے چھوتا پے لگتا پے
ستار نے وجیہہ کو اپنے اندر سمو لیا پے
کچھ عرصہ پہلے وجیہہ سے سکائیپ پہ رابطہ پوا تھا وجیہہ اتنی محبت اور ادب سے گفتگو کرتا پے کہہ بندہ اگر پاکستان آے تو ملاقات کیے بغیر رہ نہیں سکتا – وجیہہ نے موسیقی کو عام کرنے کے لیے موسیقی کی کلاسیں شروع کی پوئی پیں میں وہیں اس سے ملنے کے لیے چلا گیا اور وہیں سے قیوم صدیقی کو فون کیا قیوم صدیقی پاکستان. کے معروف صحافی پیں اور آجکل جیو نیوز چینل سے وابستہ پیں وہ نہ صرف فوری ملنے کے لیے وہیں آگے بلکہ اپنے ایک دوست کو فون کر کے اس کے گھر میں وجیہہ کا ستار سننے کا اہتمام بھی کرتے آئے جہاں کچھ اور مہربان بھی تشریف لے آے جن میں ایک خوبصورت شخص عمر کی سالگرہ بھی تهی جو خوبصورت کیک کا ٹ کر منائی گئی یہ رات تو ختم یو گئی مگر میری تشنگی ختم پونے کو پی نہیں آ ر یی تھی لہذا دوسرے دن ہمارے دوست ٹیپو نے اپنے گھر میں محفل کا اہتمام کیا جہاں رات گے تک وجیہہ نے ستار کو جگایے رکھا
میں قیوم صدیقی ڈاکڑ وحید ظفر اقبال اور ٹیپو کا بیت بیت مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے لیے وقت نکال کر اتنی خوبصورت محفلوں کا اہتمام کیا
میں وجیہہ نظامی کا تو شکریہ ادا,پی نہیں کر سکتا جو نہ صرف خلوص اور محبت سے ملا بلکہ مختلف راگوں کے بارے آگاہ کیا اور ان راگوں کو ستار پہ ہمارے سامنے زندہ لا کھڑا کیا
—————
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔
عورت کا سلیقہ
میری سَس کہا کرتی تھی ۔ "عورت کا سلیقہ اس کے کچن میں پڑی چُھری کی دھار بتادیتی ہے ،خالی...