کیا آپ کو کچھ یاد آیا؟ ۔۔
پاکستان کی پہلی سپر ماڈل مصدقہ طور پر رخشندہ خٹک تھیں۔ 70 کی دہائی میں جب پاکستان میں ایک ڈھکی چھپی فیشن انڈسٹری فروغ پارہی تھی، تب رخشندہ خٹک اپنے بے باک اور منفرد انداز سے سامنے آئیں۔ وہ اس وقت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈل تھی۔
رخشندہ کو 5 زبانوں پر عبور حاصل تھا اور وہ پاکستان کی پہلی کراٹے بلیک بیلٹ خاتون تھیں۔ ان کی ماڈلنگ کی تصاویر مختلف انگلش و اردو جرائد میں چھپا کرتی تھیں۔
رخشندہ خٹک نے ٹٰیڈی دور کی ماڈلز رہی ہیں۔ لیکن ان کے انداز ملک میں مزید فیشن بھی لے کر آئیں جن میں گھٹنے تک کی پتلونیں، میکسی اور پھر کھلے پائنچوں کی پتلونیں (بیل باٹم) اور سکرٹ نما ڈریس (فلیپر) بھی شامل تھے
انہوں نے 1971 میں ایک فلم ’جین بونڈ 008‘ میں بھی کام کیا جس میں سارے اسٹنٹس انہوں نے خود سرانجام دیے اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
پیدائش: یکم جولائی 1947، برما
ان کے والد پختون اور والدہ برمی تھیں۔
ان کی پانچ بہنیں تھیں۔
یکم دسمبر2001میں کیلگری، البرٹا، کینڈا کے اپارٹمنٹ میں ان کی موت واقع ہوئی
نقل مکانی: البرٹا، کینڈا 1979: کینیڈا منتقل ہونے کی وجہ پاکستاں میں مذھبی پسندی تھی۔ 1983 میں کینیڈا کی شہریت اختیار کی ۔
کینیڈا منتقل ہونے سے وہ کچھ دنوں ٹیکساس{امریکہ} میں بھی قیام پذیر رہی۔
تعلیم: ایس۔اے۔ آئی۔ ٹی سردن البرٹا انسیی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
پیشہ: ماڈل، شیف، بیکر، ملبوسات کی ڈیزائنگ
شادی: حسن جویری، سنار، عبد اللہ ہارون روڈ، کراچی 1971
1979 میں وہ اپنے دیور { حسن جویری کے بھائی } سے قریب ہوگئی تھی۔
ان کا بیٹا چنگیز البرٹا، کینٹا میں مقیم ہے اور اداکاری کے پیشے سے منسلک ہے۔
فلم: "جیمز بونڈ 007 "(1971)۔۔۔ "008 ڈرگ" (1971)
منفرد وجہ شھرت:ساڈھی باندھنے کا اسٹائیل (لو ویسٹ ساڑھی)
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...