(Last Updated On: )
مانا جاتا ہے کہ آج سے دو ہزار سال پہلے Persia(موجودہ ایران) میں پالک کے پودے کا کھانے کے طور پر تجربہ کیا گیا جو کہ کامیاب رہا اسکے بعد اس پودے کی دھوم برصغیر میں پھیلی وہاں سے چین اور نیپال اور پھر کئی صدیوں میں بات پھیلتے پھیلتے اسپین ، فرانس اور انگلینڈ کے ساتھ ساتھ باقی سرد ممالک میں جا پہنچی۔
پالک دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کرنے والی سبزیوں میں سے ایک ہے اور اس کا سب سے بڑا برآمد کرنے والا ملک چین ہے اس کے بعد امریکہ