راجاسیال کاشہرجھگیوں کیوجہ سےجھنگ کہلایا۔
صوفی بزرگ میاں علی کیوجہ سےمیانوالی کہلایا۔
والئی ملتان کےنواب مظفرخان کاگڑھ ھونےکیوجہ سےمظفرگڑھ کہلایا۔
نواب صادق محمدکےموءرث اعلی کےنام پربہاولنگررکھاگیا۔
کھیوڑہ وزیراعظم کےگھوڑےکھیوڑہ نےدریافت کیا۔
عباسی خاندان کےنواب رحیم یارخان عباسی کاشہر رحیم یارخان کہلایا۔
جیمز لائل کاشہر لائل پور شاہ فیصل کیوجہ سےفیصل آباد کہلایا۔
سر+گودھا(سر+تالاب)،گودھا ایک فقیر کا نام تھا جو تالاب کےکنارےرہتا تھا۔ اسی لیےسرگودھا کہلایا۔
درویش سکھ ٹیکوسنگھ کے تالاب(ٹوبہ) کا شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کہلایا۔
رگ ویدکےقدیم منتروں نے ہری روپہ کوہڑپہ بنادیا۔
راجا سلکوٹکی وجہ سے سیالکوٹ کہلایا۔
جسٹس سانہی خان کا قصبہ خان پور گوجروں کی نقل مکانی سے گوجرانوالہ کہلایا۔
شہزادہ سلیم(جہانگیر، شیخو بابا) کےنام پر شیخوپورہ بنا۔
پیشہ ور لوگوں کی وجہ سے سلطان محمود غزنوی نے پشاور نام رکھا۔
چوھدری جھنڈے خان راول کی وجہ سے راول کاپنڈ یعنی راولپنڈی نام پڑا۔
ہندودیوتاراماکےبیٹےلاوا کےغیررسمی نام لوہ کی وجہ سے لاھور کہلایا۔