دیش میں سیاست دانوں صحافیوں کو کرپشن کا طعنہ ملتاہے اہل صحافت کو لفافہ صحافی ہونی سیاستدان کو بدعنوان قراردینےکی روایت پرانی ہے مگر یہ الزامات کہیں ثابت نہیں ہاں مگرایک ادارےکی جانب سے صحافیوں سیاست دانوں میں پیسےتقسیم کئےگئے جس کااعتراف سب نےکیا کبھی کسی نےزکرکیا۔؟
1970کےالیکشن میں کونسل مسلم لیگ کے خواجہ خیرالدین نےشکایت کی یحیی حکومت نے الیکشن میں کچھ سیاسی جماعتوں کی بھرپورمالی مددکی انکےبقول قومی سلامتی کونسل کے سربراہ جنرل غلام عمر نے مسلم لیگ قیوم کےخان قیوم کو چالیس لاکھ روپےدئیے اورپیسےدائیں بازو کے اخبارات میں بانٹےگئے
1970کے الیکشن میں جنرل غلام عمرنے نورالامین صبورخان فعداحمد فضل القادر مولوی فریداحمد خیرالدین اورنظام اسلام پارٹی اوردیگر کئ سیاست دانوں میں پانچ پانچ لاکھ روپےتقسیم کئے مقصد عوامی لیگ کامقابلہ کرناتھا اسی طرح جماعت اسلامی کےحمایت یافتہ اخبارات کوبھی پیسےدیئےگئے
1964-1965کےصدارتی الیکشن میں بھی جنرل ایوب کی طرف سے سیاستدانوں میں پیسےتقسیم کئےگئے جن کااعتراف بعدمیں خودحکومتی عہدیداروں نے کیا مولانا بھاشانی کو خفیہ طور پر پیسےدیکر خریدا گیا اس بات کاولی خان نے زکرکیا بھاشانی کے بقول پیسےانکے بیٹوں نےلئے انہوں نےنہیں
1990میں فوج اسحاق خان نے پی-پی کاراستہ روکنےکیلئے سیاستدانوں میں پیسےتقسیم کئے ایوان صدرمیں سیل بنایاگیا جس میں دوممتازصحافیوں صحافی بھی شامل تھے سیل کامقصد پی-پی نصرت بھٹو بی-بی کی کردار کشی کرناتھا یادرھے تکبیرکےصلاح الدین چودھری غلام حسین اس سیل کاحصہ تھے
12ستمبر1994میں نوازشریف نےانٹرویومیں انکشاف کیا کہ جنرل اسلم بیگ جنرل اسد فوج کےکئ خفیہ مشن کی تکمیل کیلئے منشیات سمگلنگ کا منصوبہ لیکرانکےپاس آئے نوازشریف کےمطابق انکونہیں بتایاگیا ایسےکونسےخفیہ مشن تھے جن کیلئے پیسوں کی ضرورت تھی یہی انکی حکومت کےخاتمےکاسبب بنی
2016گارجین میں خبرشائع ہوئی جسکےمطابق ایک ادارےنے صحافیوں فنکاروں کو اس مقصدکیلئے پیسےدیئےگئے نوازشریف اوردیگرسیاستدانوں کی کردارکشی کریں اسی خبرکی بنیادپر عاصمہ جہانگیرنےسپریم کورٹ میں مقدمہ دائرکیا انکشاف ہو کئ یوٹیوب چینل ایف-ایم ٹی-وی چینلز۔انکےپیرول پرہیں
سیاستدانوں کو خریدےہوئے صحافیوں کےزریعےبدنام کرنے کایہ سلسلہ جو 1950میں شروع ہوا اب تک پوری آب و تاب سےجاری ہے افسوس صرف یہ ہےکہ ان صحافیوں کا کبھی نام نہیں لیاجاتا جو مقدس گائے سے پیسےوصول کرتےہیں اور غدار ہونے کی اسنادجاری کرتےہیں کاش کوئی خفیہ سیلز کی تاریخ لکھے
حوالےکیلئے صدرایوب کےدس سال گوھر 1990الیکشن کاوائٹ پیپر
Tragedy of errors..gen. Kamal..Facts are facts..wali khan..Asghar khan case..ghulam Azam case report..Hamood commission report..Military and politics..H.A.Rizvi..last days of united pak..بہت سے آنکھوں دیکھےحالات