(Last Updated On: )
یہ وہ جگہ ہے جہاں پہ مقامی روایات کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا مبارک پتهر پہ مارنے کے بعد وہاں سے بارہ چشمے جاری ہوئے تهے لوگوں کہ مطابق وہ پتهر اسی زمین میں بیٹھ گیا ہے مگر اس سے نکلنے والا پانی ابهی بهی قریب قریب مختلف جگہوں سے ابل رہا ہے جو کہ ان تصاویر میں بخوبی دکهائی دے رہا ہے
اس سلسلے میں بهی کوئی مستند حوالہ مجهے دستیاب نہیں. ..بس لوگوں سے روایت ہے اصل حقیقت اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیجسے لی گئی ہے۔
“