Question):_
What are minerals, and what is importance of minerals?
سوال):_
منرلز(نمکیات) کیا ہیں۔ اور ان کی اہمیت کیا ہے؟
جواب):_
منرلز یعنی کہ نمکیات کی انسانی یا حیوانی جسم کو نہایت قلیل مقدار میں روزانہ کی بنیاد پر ضرورت ہوتی ہے۔ خاص کر دودھیل جانوروں کو۔ ان کی دودھ کے زریعۓ بہت سی نملکیات خارج ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ خوراک کو ہضم کر کے جسم کا حصہ بننے میں اہم کردار اداکرتے ہیں۔ جانوروں کی بڑھوتری, اگلی اعلی نسل کے حصول کےلیۓ منرلز اور پیداواری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیۓ نمکیات ضروری ہیں۔
1):_ لوہا Iron
لوہا جسم میں تمام آکسیجن پہنچا نے کا کام کرتا ہے۔
2):_ وٹا من ڈی Vitamin D
صبح سویرے سورج کی حرارت سے وٹامن ڈی ملتا ہے۔
3):_ میگنیشیم Megnacium
جسم کی ہڈ یوں % 60 حصہ میگنیشیم پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے کچھ فواٸد ہیں۔
1:_ خوراک کو جسم کی انرجی میں تبدیل کرنے میں کام آتا ہے۔
2:_یہ امینو ایسڈز میں سے نٸی پروٹین اکٹھی کر کے جسم کو فراہم کرتا ہے۔
3:_ یہ جسم میں موجود(D.N.A) اور (R.N.A) کو ٹھیک کرنے میں آتا ہے۔
4:_ یہ جسم کے پٹھوں کو ٹھیک کرنے میں خلیوں (tissues) کی مدد کرتا ہے۔
5):_ میگنیشیم جسم کے پٹھوں کو خون میں موجود
گلو کوز پہنچانے کا کام کرتا ہے۔
6):_ یہ بلڈ پریشر (blood pressure) کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔
نوٹ. جسم میں میگنیشیم کی کمی دل کے آرزا(Heart attack) ہونے کا بھی سبب بن ساکتی ہے۔
4):_ زنک Zinc
زنک جسم کو ہر قسم کی بیماری کے خلاف لڑنے اور برداشت کا مادہ پیدا کرنے کے کام آتا ہے۔ اس کے علاوہ جسم کی اچھی بڑھوتری جسم کے خلیات(Tissues) کو صحیح کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔ نیز عقل,زاٸقہ چکھنے اور سونگھنے کے کاموں کو صحیح طرح کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
5):_ کیلشیم Calcium
کیلشیم ہماری زندگی میں ہڈیوں کو مضبوط کرنے اور ان کی اچھی گروتھ کرنے میں کام آتا ہے۔ جسم کی ہڈیوں کا میگنیشم کے بعد زیادہ تر حصہ کیلشیم پر مشتمل ہوتا ہے۔
6):_ فاسفورس Phosphorus
فاسفورس ہڈیوں کو مضبوط کرنے جسم کے خراب خلیات کو جسم سے خارج کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔فاسفورس کی کمی کی وجہ سے اکثر جانوروں میں خونی بیماریاں مثلاً پیشاب کے ساتھ خون آنا(Red watter) لگ جاتی ہیں۔ مزید یہ کہ (Blood Pressure) کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ فاسفورس گردوں کے فعال (Functions of kidnees) کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اسماء صبا خواج کا افسانہ مایوسی فنی و فکری مطالعہ
اسماء صبا خواج کا تعلق لکھیم پور کھیری ہندوستان سے ہے، اردو کی ممتاز لکھاری ہیں، آپ کا افسانہ ''مایوسی"...