(Last Updated On: )
اکثر ہم جب بہت لمبے وقت تک نہاتے یا پانی میں ہوتے ہیں۔ ہمارے جسم خصوصاً ہاتھوں اور پائوں کے سیدھے حصوں پر نرم نرم سی جھریاں پڑجاتی یا گوشت اکھٹا ہوجاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Waterlogged یا Aquatic Wrinkles کہتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اصل میں ہماری جلد کو خالق نے تین تہوں(layers) میں بنایا ہے۔ دیکھئیے تصویر۔
1. اندرونی تہہ(inner layer) جس میں چربی یا Fat ہوتے ہیں اور جہاں سے خون کی چھوٹی نالیاں اور نرو سسٹم(جسم کا محسوس کرنے کا نظام) کی تاریں دوسری جلد میں جاتی ہیں۔
2. درمیانی تہہ(mid layer