ایشیائی مذاہب میں اپنے اپنے خداؤں کو انکے پسندیدہ ناموں سے پکارنے کی روایت بہت قدیم ہے۔ اور اسکی بھی جڑیں شائد قدیم سومیری میسوپوٹیمائی رسم و رواج اور روایات سے جڑی ہوئی ہیں۔ قدیم مصریوں کے انیسویں شاہی خاندان میں اپنے سپریم دیوتا "را" کو پچھتر تعریفی ناموں سے پکارنے کی مذہبی روایت ملتی ہے۔ بالکل اسی طرح اسی روایت کے متوازی بابلی اور سومیری مذاہب میں انکے "مردوخ" دیوتا کے پچاس ناموں کی ایک ترتیب ملتی ہے، جو انکی داستانِ پیدائش کی تختی نمبر چھ (ب) پر کندہ تھیں۔ ان پچاس ناموں میں مردوخ دیوتا (جو انکا سب سے بڑا دیوتا مانا جاتا ہے) کو نہایت برگزیدہ اور انکے حساب سے عظمت والوں سے ناموں سے پکارا گیا تھا۔بابل کے کھنڈرات سے برامد ہونے ہونے والی سو سے زائد خط میخی والی تختیوں میں سے چھٹی اور ساتویں تختی جسکو دیوتاؤں کےقصیدہ والی تختی کہا جاتا ہے، اس میں مردوخ دیوتا کے پچاس ناموں کی اہمیت نظر آتی ہے۔ اس تختی کا آغاز ایسے ہوتا ہے کہ " ان ناموں کو یاد رکھا جائے، ہر کوئی اور ہر آدمی انکو جانے اور مانے اور انکی عزت کرے، عقلمند اور سمجھدار لوگ مل کر ان پر غور کریں، باپ ان ناموں کو دھرائیں اور بچے اسکا ساتھ دیں، یہی مقدس نام چرواہے اور گڈریے بھی سنیں۔ "
انکی لسٹ زیل میں دی گئی ہے، اس لسٹ میں جو نام انگلش کپٹل لیٹرز سے لکھے گئے ہیں، وہ سب مردوخ دیوتا کے ہی مختلف نام ہیں۔کچھ نام میں یہاں لکھ رہا ہوں، سارے نہیں، باقی کے نام جاننے کے لیے میں پوسٹ کے آخر میں ایک لنک دونگا، جسکو کچھ تحقیق کرنا ہو، وہ وہاں سے دیکھ سکتا ہے۔
٭ MARDUK, as An, his father,"' called him from his birth Who provides grazing and drinking places ;… ،
مردوخ، جیسا اسکے باپ "این" نے اسکی پیدائش کے وقت پکارا تھا۔ جو کھانے پینے کی چیزیں عطا کرے۔
٭ enriches their stalls, انکو سر سبز و شاداب کرے۔
٭Who with the flood-storm, his weapon, vanquished the detractors,
جو سیلابوں ، طوفانوں (اسکے ہتھیاروں) سے راہ سے بھٹکنے والوں پر فتح یاب ہوتا ہے۔
٭ who the gods, his fathers, rescued from distress.جو خداؤں ، انکے باپوں کو مشکلات سے نکالتا ہے۔
٭ Son of the Sunسورج کا بیٹا
٭ On the people he brought forth, endowed with life,، لوگوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔
٭ service of the godsخداؤں کی خدمت گزاری
٭ Creation, destruction, deliverance, grace-Shall be by his command.
پیدائش، بتاہی بربادی، نجات دلوانا، عزت دینا، اسکی کی عطا ہے۔
٭ MARUKKA verily is the god, creator of all, مروکا ، جو یقینا تمام جہاں کا پیدا کرنے والا ہے۔
٭ MARUTUKKU verily is the refuge of the land, protection of its people]. ،
متروکو بے شک وہ زمین کو پناہ دیتا ہے اور اسکے لوگوں کو بچاتا و محفوظ رکھتا ہے۔
٭ Unto him shall the' people give praise.، اسی لیے لوگ اسکی تعریف و پوجا کرتے ہیں۔
٭ BARASHAKUSHU… stood up and took hold of its… reins; Wide is his heart, warm his sympathy.
باراشھاکسو ، جو کھڑا ہوا اور اس نے لگام تھام لی، اسکا دل وسیع ہے، گرم جوش ہے اور وہ مہربان ہے۔
LUCALDIMMFRANKIA is his name which we proclaimed in our Assembly. His commands we have exalted above the gods, his fathers. Verily, he is lord of all the gods of heaven and earth"
لوکال دیمی فرینکیا، جسکا نام ہم اپنے اجتماع میں لیتے ہیں، جسکا نام ہم اپنے خداؤں، اپنے باپوں سے بلند اور اوپر لیتے ہیں ، یقینا وہ تمام زمین و آسمان کے دیوتا کو شہنشاہ ہے۔
NARI-LUGALDIMMNKIA is the name of him Whom we have called the monitor"' of the gods;، At his name the gods shall tremble and quake in retreat.
ناری لوگالڈی منکیا، اسکے نام کو ہم پکارتے ہیں، اور اسکا نام لیتے ہوئے تمام خدا کانپتے اور تھرتھراتے ہیں اور پیچھے چلے جاتے ہیں۔
ASARULUDU He is truly the light of the gods, the mighty leader,
اشرا الودو، جو دیوتاؤں کی روشنی ہے، جو ایک عظیم لیڈر ہے۔
NAMTILLAKU,The god who maintains life,، نامتیلاکو، وہ خدا جو زندگی کو برقرار رکھتا ہے۔
NAMRU, The shining god who illumines our ways.، نمرو ایک چمکتا ہوا دیوتا جو ہماری راہ کو چمکاتا ہے۔
ASARU, bestower of cultivation, who established water levels; Creator of grain and herbs, who causes [vegetation to sprout]
اسورو، جوکاشت کو عطا کرتا ہے، پانی کی سطح کو قائم رکھتا ہے، اناج اور جڑی بوٹیوں کا خالق ہے، وہ پودوں کو پھوٹنے کا سبب ہے۔
ASARUALIM, who is honored in the place of counsel, [who excels in counsel]; To whom the gods hope,"' when pos[sessed of fear].
اسارئلیم، جسکو کونسل میں عزت دی جاتی ہے اور اس جب دیوتا امید پاتے ہیں جب انکو خوف طاری ہوتا ہے۔
ASARUALIMNUNNA, the gracious, light، اسارئلیم نونا، جو ایک عظمت والی روشنی ہے۔
TUTU [is hel, who effects their restoration.ٹوٹو جو دوبارہ جنم دینے پر قادر ہے
AGAKU, The lord of the holy charm, who revives the dead;
اگاکو، وہ خدا جو مقدس اوردلکش ہے اور مُردوں کو زندہ کرتا ہے۔
SHAZU, who knows the heart of the gods, Who examines the inside;، شازو جو خداؤں کے قلب کو جانتا ہے، انکے سینوں کے اندر کو جانچتا ہے۔
SUHGURIM, who insures… a hearing,، شوھگورم، جو سننے کو یقین بناتا ہے۔ جو سمیع ہے۔
PAGALGUENNA, the foremost of all the lords, whose strength is outstanding;
پگل گوینا ، تمام خداؤں سے سب سے زیادہ اہم اور اسکی طاقت شاندار ہے۔
LUGALUCCA, who carried off all of them amidst the struggle,"'
Who all wisdom encompasses, broad in perception،
لوگالوکا، جس نے جدوجہد کے دوران ان سب کو روکا، جو ، وسیع النظر سے ساری دانشمندی کو گھیرے ہوئے ہے
ASHARU, who, as is his name, guided"' the gods of destiny; ، اشارو، وہ جسکا یہ نام ہے، مقدر کے خداؤں کو ہدایات دیتا ہے۔
لِنک
"