جب جب پانی کی بات ہوتی ہے تو پانی کو میں غیر معدنیاتی غذائی اجزاء میں شامل کرتا ہوں جو پودوں کو 94% تک چاہیے ہوتے ہیں کسی بھی فصل میں ان کا غیر متوازن استعمال سب سے بڑا نقصان کا باعث بنتا ہے اور متوازن استعمال سے سب سے بڑے فائدے کا سبب۔۔۔
اگر آپکا علاقہ دریائی ہے تو آپکے پودوں کو جو پانی درکار ہوگا
۱۔جنوری:
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 18فٹ ہوتو پودے کو 45لیٹر پانی درکار ہوگا چاہے ڈرپ ایریگیشن سے دیں یا فلڈ ایری گیشن سے۔۔
اگر پوودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو بھی پودے کو 45لیٹر پانی درکار ہوگا۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو پودے کو 41لیٹر پانی درکار ہوگا۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 12 فٹ ہو تو پودے کو پورے ماہ 34لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر10 فٹ ہو تو پودے کو پورے ماہ 30 لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 8اور 6 ہو تو پودے کو پورے ماہ 19 لیٹر پانی درکار ہو گا۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 4ہو تو پودے کو پورے ماہ 16 لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔۔
۲۔فروری:
آگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر18 فٹ ہوتو پورے ماہ پودے کو 48لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 16فٹ ہو تو پودے کو پورے ماہ 48 لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 14فٹ میٹر ہوتو پودے کو 41لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر12 فٹ ہو تو پودے کو پورے ماہ 34 لیٹر پانی درکار ہوگا۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 10 فٹ ہوتو پودے کو پورے ماہ 30لیٹر پانی درکار ہوگا۔
آگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو پودے کو پورے ماہ 19 لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
اگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 6فٹ ہو تو پودے کو پورے ماہ19 لیٹر پانی درکار ہوگا۔۔
آگر پودے کی ☂ کا ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو پودے کو15 لیٹر پانی پورے ماہ میں درکار ہو گا۔
۳ـ مارچ:
اب بات تھوڑی مختصر کرتے جاتے ہیں
اگر ڈایا میٹر 18فٹ ہے تو 64لیٹر
اگر 16فٹ ڈایا میٹر ہے تو 61لیٹر
اگر 14فٹ ڈایا میٹر ہے تو57 لیٹر
اگر 12 فٹ ڈایا میٹر ہے تو 45 لیٹر
اگر 10 فٹ ڈایا میٹر ہے تو 41لیٹر
اگر 8فٹ ڈایا میٹر ہے تو 30لیٹر
اگر 6 فٹ ڈایا میٹر ہے تو 26 لیٹر
اگر 4 فٹ ڈایا میٹر ہے تو 19 لیٹر پانی پورے ماہ میں درکار ہوگا اس ماہ میں۔۔
۴ـ اپریل:
اگر ڈایامیٹر 18 فٹ ہے تو 87 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہے تو 80 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہے تو72 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہے تو 60 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہے تو50 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو41 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو 34 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 26 لیٹر پانی پورے ماہ میں ایک پورے کو درکار ہوگا
۵۔ مئی:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو 106لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 102لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو87 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہو تو 75 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہوتو 64 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو45 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو 41 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 30 لیٹر پانی پورے ماہ میں ایک پودے کو درکار ہوگا
۶۔جون:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو 121 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 117 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو91 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہو تو 75 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہو تو 56 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو 50 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو50 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 34 لیٹر پانی پر پلانٹ اس ماہ میں درکار ہو گا۔۔۔
۷۔جولائی:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو140 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 136 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو 117 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہو تو 102 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہو تو 87 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو 64 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو 56 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 41 لیٹر پانی پورے ماہ پر پلانٹ پودے کو درکار ہو گا۔۔
۸۔اگست:
اگست میں بھی جولائی والا شیڈول چلے گا۔۔۔
۹۔ستمبر:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو 121 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 117لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 ہوتو 102 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہوتو 91 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہو تو 75 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو56 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو 50 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 15 لیٹر پانی ایک پودے کو پورے مہینے درکار ہوگا۔۔
۱۰۔اکتوبر:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو 87 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 80 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو 72 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہو تو60 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہو تو 50 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو 41 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو 34 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 26 لیٹر پانی پر پلانٹ پورے مہینے درکار ہوگا۔۔
۱۱۔نومبر:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو 57 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 56 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو 45 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 فٹ ہو تو 41 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 10 فٹ ہو تو 34 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 فٹ ہو تو 26 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 6 فٹ ہو تو 19 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 15 لیٹر پانی ایک پودے کو پورے ماہ میں درکار ہوگا ۔۔۔
۱۲۔دسمبر:
اگر ڈایا میٹر 18 فٹ ہو تو 34 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 16 فٹ ہو تو 34 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 14 فٹ ہو تو 30 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 12 اور 10 ہوتو 26 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 8 اور 6 فٹ ہوتو 15 لیٹر پانی
اگر ڈایا میٹر 4 فٹ ہو تو 12 لیٹر پانی پر پلانٹ اس ماہ میں درکار ہو گا۔۔۔
ڈایا میٹر کیسے کہتے ہیں؟
جب آپ ایک دائرہ لگاتے ہیں تو اس دائرے کا ایک مرکز ہوتا ہے جس کے ارد گرد دائرہ ہوتا ہے اسی طرح ایک درخت کے تنے پر جو چھتری ہوتی ہے جو پورے کے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہوتی ہے اگر آپ پودے کے تنے سے کسی بھی ایک سائیڈ کی پیمائش کریں شرط یہ ہے کہ پیمائش پودے کے تنے سے شروع کی جائے اور جہاں پودے کی چھتری ختم ہوتی ہو وہاں پر رک جائے تو وہاں تک کی پیمائش ڈایا میٹر کہلائے گی۔۔۔
سادہ الفاظ میں کسی بھی دائرے کی درمیان سے پیمائش اگر کی جائے تو وہ پیمائش ڈایا میٹر کہلائے گی۔۔
نوٹ: اگر آپکا باغ ڈرپ ایری گیشن پر ہے یا فلڈ ایریگیشن پر اتنا پانی پودے کو اس کی چھتری کے ڈایا میٹر کے حساب سے دریائی علاقے کی زمینوں میں درکار ہوگا اب یہ آپنے مینج کرنا ہے کہ یہ پانی کیسے پر پلانٹ کے حساب سے دینا ہے
یہ پانی موسم کی مناسبت سے کم زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے جیسے بارشیں شروع ہو جائیں،گرمی کی شدت پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ ہو جائے یا سردی زیادی دیر تک پڑتی رہے تو ماحول کو دیکھتے ہوئے پانی لے لیٹر کم زیادہ کئے جا سکتے ہیں۔۔
آگے بڑھو کسان
منجانب: کسان گھر