(Last Updated On: )
* مہر عبدالستار ایک اور کیس میں باعزت بری
* نوآبادیاتی دور میں قائم ملٹری فارمز کا ایک ہی موثر حل ہے، زمینیں مزارعین کے نام کی جائیں۔
* جھوٹے مقدمات زمین کی ملکیت کے مطالبہ سے مزارعین کو دستبردار نہیں کرا سکتے۔
آج ساھیوال میں انسداد دھشت گردی کی عدالت کے جج ملک شبیر حسین نے انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکرٹری مہر عبدالستار اور ان کے ساتھیوں کو رینالہ خورد میں درج ایک مقدمہ میں باعزت بری کر دیا۔ یہ مقدمہ 7ATA، 120B