ٹیوب کے پانی کو قابل استعمال بناتا ہے؛
پانی کے TDS (total deisslove solid)کو کم کرتا ہے؛
زمین کو زرخیز کرتا ہے؛
پیداوار میں دس سے تیس فیصد تک اضافہ؛ بعض فصلوں میں اسی فیصد تک اضافہ؛
زمین میں پانی جذب کرنے صلاحیت میں اضافہ؛
پودوں میں زمین سے غذائی اجزاء جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ؛
ٓآکسیجن کی ارتکاز میں اضافہ؛
زمین کے پی ایچ میں بہتری؛
زمین میں موجود فاسفورس، کاربونیٹ اور سلفر کو میسر حالت میں لاتا ہے؛
بیرونی طور پر دی گئی کھادوں کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے؛
پودوں میں میکرو اور مائکرو نیوٹرنٹس کی حرکت کو بہتر کرتا ہے؛
پودوں کے فوٹوسینتھسز کے عمل بہتر کرتا ہے؛
پانی کے نکاس میں بہتری؛
پیداوار کے قد، وزن، ذائقہ اور سائز میں ےقینی اضافہ ؛
پھل کی شیلف لائف میں یقینی اضافہ؛
بیج کی شرح پیدائش میں اضافہ؛
نئے پیدا شدہ بیجوں کو بیماریوں سے بچاتا ہے؛
پانی کی کھپت میں تیس فیصد سے پچاس فیصد تک کمی؛
فصل دس سے پندرہ دن پہلے تیار؛
چارہ کی فصل عذائیت سے بھرپور ہوتی ہے؛
6000 سے لیکر12000ُُُPPM/TDSتک کے پانی کو ذراعت کے قابل کرتا ہے۔
پہلے ہی سال زمینی نمکیات میں نمایاں کمی؛
زمین کو نرم کرتا ھے؛
کھاد اور کیڑے مار ادویات کی ضرورت کو محدود کرتا ھے، کھاد کی تیس فیصد تک بچت؛
نہری پانی کی نسبت زمین میں وتر زیادہ دیر تک رہتا ہے؛
گھروں کے پانی کے پائپوں کے نمکیات اور سکیلنگ کو ختم کرتا ہے۔
انسانی صحت کے فائدے
انسانی جسم سے تیزابیت کو ختم کرتا ہے؛
انسانی جلد کو تروتازہ رکھتا ہے؛
نروس سسٹم کو بہتر کرتا ہے؛
امراض گردہ کے لیے بہترین پانی ہے؛
نظام انہظام کو بہتر کرتا ہے؛
سوجن اور درد میں آرام دیتا ہے؛
جسم سے زہریلے مواد کا اخراج کرتا ہے؛
بالوں کی صحت کے لیے بہترین ہے، شیمپو، ڈٹرجنٹ کا استعمال نصف رہ جاتا ہے؛
کپڑوں کی دھلائی زیادہ اجلی ہو جاتی ؛
کھانے کا ذائقہ بہترین ہو جاتا ہے۔
لائیو سٹاک کے لئے
جانوروں کے میٹابولزم عمل کو بہتر کرتا ہے؛
جانوروں کے باڑے کو مقناطیسی پانی سے صاف کرنے سے جراثیم اور بیکٹریا کے حملوں سے بچاﺅ رہتا ہے؛
دودھ میں دس سے پندرہ فیصد یقینی اضافہ؛
دودھ کو میگناٹائز کرنے سے دودھ کی شیلف لائف میں اضافہ؛
دودھ میں خطرناک جراثیم اور بیکٹریا کی تعداد میں حیران کن حد تک کمی؛
جانوروں کی وزن اور صحت میں 12%سے کر 35%تک اضافہ؛
جانوروںشرح اموات میں یقینی کمی؛
جانوروں کی شرح پیدائش اور فرٹیلٹلی میں اضافہ؛
جانوروں کے جلدی امراض میں نمایاں کمی؛
مرغبانی میں پانی سے متعلقہ بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں؛
انڈوں کی تعداد میں دس فیصد تک اضافہ؛
فش فارم میں آکسیجن کی مقدار بڑھنے سے مچھلیوں کی صحت وزن میں اضافہ اور بیماریوں میں کمی
مزید رابطہ کے لیے
03008662291