(Last Updated On: )
Pigeon: کبوتر
5 اکتوبر 1918 کا دن تھا جب جرمن فوجوں نے Muese Arrogone (فرانس کا دریائی علاقہ) کو اپنے گھیرے میں کرکے فرانسی اور امریکی فوجوں کو قابو میں کرلیا۔ ایسے میں ایک کبوتر جسکا نام president Wilson تھا اس نے پیغام اپنے پائو ں سے باندھ کر امریکی فوج کے دوسرے یونٹ کی طرف اڑان بھری ۔ جرمن فوجوں کی گولیاں بھی کھائیں ایک ٹانگ اور چھاتی زخمی کر بیٹھا لیکن دوسری طرف فوجوں کو پیغام پہنچایا اور اس طرح سینکڑوں فوجیوں کی جانیں بچائیں۔
کبوتر کا شمار بہترین اڑان بھرنے والے پرندوں میں ہوتا ہے۔ اسکے پروں کے مسلز اس کے جسم کا تقریباً آدھا وزن رکھتے ہیں ۔ اس کے پیٹ میں ریڑھ کی بڑی اور چوڑی ہڈی (Keel) اور اسکی دم اسے پرواز کے دوران بیلنس برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ ان کے جسم پر 10