ورزش ، جاگنگ ، سائکلنگ اور جِم وغیرہ کے لیے وقت بہت کم مل پاتا ہے۔۔۔۔ اور آپ کو اپنی کیلوریز توازن میں رکھنے کی بھی اشد ضرورت ہے ؟
تو اس کے لیے کچھ سمارٹ طریقے اپنائیں :
1- ہارر مووی دیکھنا :
ہارر مووی دیکھنے کے دوران دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے اور تنفس کی رفتار بھی تیز ہوسکتی ہے۔۔۔۔ 90 منٹ کی ہارر فلم دیکھنے سے آپ 150 کیلوریز برن کرسکتے ہیں۔
2- سردی میں رہنا :
موسمِ سرما میں کچھ دیر بغیر گرم کپڑوں کے سردی میں نکلنا آپ کے میٹابولک ریٹ کو بڑھا سکتا ہے جس سے کیلوریز برن ہونے کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔۔۔۔ تاہم نمونیا سے ہوشیار رہیں۔
3- بوسہ :
1 منٹ طویل بوسہ Kiss آپ کی 5 سے 26 کیلوریز برن کرنے کا باعث بن سکتا ہے ۔۔۔ زیادہ کیلوریز برن کرنے کے لیے دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے۔
4- چیونگم چبانا:
چیونگم بنانے سے کچھ مقدار میں کیلوریز کو برن کیا جاسکتا ہے ۔۔۔تاہم۔۔۔۔ اس میں بھاری مقدار میں چینی شامل ہونے کی وجہ سے یہ ریکمنڈڈ نہیں۔
5-ہنسنا :
ہنسنے اور قہقہہ لگانے سے اچھی مقدار میں کیلوریز برن کی جاسکتی ہیں ۔۔ 15 منٹ ہنسنے سے 10 سے 40 کیلوریز گھٹ سکتی ہیں۔
6- دیگر :
اس کے علاؤہ سیڑھیاں چڑھنا، پانی میں پتھر اچھالنا اور خون عطیہ کرنا بھی کیلوریز گھٹانے کے آسان طریقے ہیں۔
ایم بی بی ایس 2024 میں داخلہ لینے والی طلباء کی حوصلہ افزائی
پروفیسر صالحہ رشید ، سابق صدر شعبہ عربی و فارسی ، الہ آباد یونیورسٹی نے گذشتہ ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو...