(Last Updated On: )
کلمہ طیبہ پڑھنے والا ہر شخص یقیناً جنت میں جائے گا۔ لیکن ۔۔۔
کلمہ طیبہ کا مطلب جاننا بھی فرض ہے۔ جو کلمہ شریف کے معنی جان لیتا ہے۔ اللّٰہ اور رسول کا اطاعت گزار ہوتا ہے۔
یہود ونصاریٰ کلمہ گو ہی تھے۔ لیکن جب کلمہ پر عمل نہ کیا تو ہمیں کہہ دیا گیا ہے کہ کلمہ پڑھ کر یہود ونصاریٰ کی طرح نہ ہو جانا۔ ہر مسلمان پانچ وقت نماز میں دعا کرتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
غیر المغضوب علیھم ولا الضالین ۔
یہود و نصاری کلمہ پڑھ گو تھے لیکن جب گمراہی اختیار کی تو ضالین ہوئے اور سرکشی و بغاوت کی روش اختیار کی تو مغضوب ہوئے۔
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔
“