(Last Updated On: )
ہمارے ڈیرے پے یہ بوڑھ کا درخت، میرے دادا جی چوہدری محمد یوسف مرحوم کی پیدائش کے وقت کا ہے۔
جس کے سائے میں آج بھی گاؤں کے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔
یہاں بیٹھنے والے چند بزرگوں کی ایک خاص بات ہے ان میں سے چند کو باقاعدہ طور پے میرے دادا جی ڈیرے کی زمین میں سے دو، دو مرلے زمین ان کے نام کروا دی تھی کہ آنے والے وقتوں میں ان کی اولاد میں سے کوئی بھی ان کو یہاں بیٹھنے سے منع نا کر سکے اور یوں یہ ڈیرہ سدا آباد رہ سکے۔
لیکن ان میں سے ایک دو نے اسی بوڑھ کے درخت کو اپنے حصے میں آنے والی زمین میں سے کاٹ دیا۔
“