جالپینو مرچ ایک درمیانی سائز کی مرچ ہے۔ میچور جالپینو 2 سے 3 انچ تک سبز رنگ اور، مکمل پکنے پہ سرخ ہو جاتی ہے۔ جلپینوس FULL SUN کا پودا ہے۔ لیکن 6 گھنٹے سورج کی رشنی میں بھی اپنی اچھی پیداورا دیتی ہے ۔ سیڈز 3 دن تک کمرہ کے درجہ حرارت میں موم کے کاغذ یعنی Wax Paper پہ خشک کریں۔ بازار میں ملنے والی جلپنیو مرچیں فروری مارچ اور جولائ اگست میں کاشت ہوتی ہیں اور آپ کے گھروں کی زینت بنتی ہیں۔ جبکہ کچن گارڈننگ کرنے والے حضرات اسے سارا سال کاشت کر سکتے ہیں۔ کچن گارڈننگ والے حضرات 12" سائز ( 5 گیلن ) کا پاٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
■ جلپینوس کی کاشت ■
جلپنو مرچ سال میں 3 سے 4 مرتبہ فروٹنگ پہ اتی ہے۔ ایک سیزن میں 35 سے 40 مرچیں اترتی ہیں۔ کچن گارڈننگ والے حضرات گروپس میں 20، 20 دن کا گیپ دے کر اگر لگائیں تو سارا سال بغیر کسی وقفہ کے نان اسٹاپ Jalapeno Pepper انجواے کر سکتے ہیں۔ سیڈز کو 24 سے 48 گھنٹے کے لیئے بھگو دیں۔ جلپنیو آپ 1/4 انچ گہرائ میں لگائیں گے، جلپینو سیڈز کی جرمنیسن 10 سے 14 دن میں انڈور ہو جاتی ہے۔ پنیری آپ 3 سے 6 انچ ہونے پہ آپ زنین فلاور پاٹ میں شفٹ کر سکتے ہیں۔ زمین میں لگاتے وقت پودے سے پودے کا فاصلہ 36 انچ جبکہ قطار سے قطار 18 انچ رکھا جاتا ہے۔
■ جلپینو اور کچن گارڈنر ■
کچن گارڈنر 10 روپے سے جلپینو کے سیڈز سے اپنے گارڈن میں گرو کر سکتے ہیں۔ جلپینو کے سیڈز نکال کر ائیر ٹائٹ جار میں 5 سال تک محفوظ کر سکتے ہیں۔۔ جلپینو کا پودا 3 سال تک اپنی پیداوار دیتا رہتا ہے۔ جلپینو کے ساتھ آپ پارسلے، دھنیا، لہسن کاشت کر سکتے ہیں۔
■ جلپینو کا استعمال ■
سلاد ، ساس ، چٹنی یا کٹی ہوئ پیاز میں ، مسالہ دار مرچ کے مرچ ، کھانوں میں ، اچار میں ، مکئ کی روٹی ، آملیٹ ، انڈوں میں ، گوشت پنیر مکئی کی روٹی یا انڈے کے پکوان میں پکایا جاتا ہے گوشت ، پنیر اور پلاو کے ساتھ اور آلووں کے کٹلس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پاکستان میں بڑے بڑے ہوٹلز اور فاسٹ فوڈز چین اپنے کھانوں میں کرتے ہیں جن میں
کیا حرف ع جس لغت میں ہو وہ عربی کا ہو گا؟
اردو کا ہر وہ لفظ، جس میں حرفِ "عین" آتا ہو، وہ اصلاً عربی کا ہو گا! مرزا غالب اپنے...