(Last Updated On: )
شیخ محمد شعراوی مصر کے بڑے عالم تھے
ایک بار جب سنہری جالیوں کو چومنے آگے بڑھے وہاں موجود شرطہ کہنے لگا
شیخ آپ اتنے بڑے عالم ہو کر یہ بدعت کر رہے ہیں
آپ ایک پتھر کو کیسے چوم سکتے ہیں جبکہ علم والے ہیں
شیخ شعراوی نے فوراً کہا تم نے بدعت سے بچا لیا شکریہ تمہارا