<p dir=rtl">ایک شخص حافظ قرآن و عالم شریعت کسی مسجد میں امام جماعت مقرر ہوا- لوگ اس عالم کا بہت احترام کرتے تهے- اور ہر شخص چاہتا تھا کہ اس عالم کو اپنے گھر دعوت میں بلائے مخصوصا رمضان المبارک میں