جنس کے موضوع پر سگمنڈ فرائڈ نے بے شمار کام کیا ہے یہ جو مولوی جج یا دوسرے حد سے زیادہ جنسی استعارے حوروں کی تفصیلات بیان کرتے ان کی personality کو سمجھنے کے لیے آپ جو فرائیڈ کی psychosexual stages of development کو سمجھیے
یہ ایک لمبا موضوع ہے اور بہت ہی دلچسپ بھی میں بہت مختصر لکھوں گا تو فرایڈ کہتا ہے انسان زندگی میں ان پانچ مرحلوں سے گزرتا ہر مرحلے میں اس کی sexual gratification کا یا pleasure حاصل کرنے کے مختلف ذریع ہوتے جیسے پہلے دو سال oral stage تو بچہ ہر چیز منہ سے لطف لیتا
آپ نے دیکھا ہو گا بچے ہر چیز اٹھا کہ منہ میں ڈالتے اب اگر ان میں سے کسی ایک سٹیج پر بھی آپ کی ڈویلپمنٹ نارمل نہ ہوئ ہو تو آپ کو اس وجہ سے مختلف نوعیت کے نفسیاتی مسائل ہوتے ہیں :۳
مثال کے طور پر اگر بچے کو oral stage پر مناسب فیڈ نہ کیا جائے یا زبردستی خوراک ٹھونسی جائے تو بچہ oral passive ہو گا ایسے بچوں میں بڑے ہو کر لوگوں پر ٹرسٹ کرنے میں مسائل ہوں گے وہ بہت dependence ہوں گے دوسروں پر انحصار رہے گا اسی طرح اگر anal stage ٹھیک نا گزرے تو
تو اس کے الگ مسائل یہ عمر وہ ہوتی جس میں toilet training یا پوٹی ٹرینگ ہوتی آپ نے دیکھا ہو گا بچے خود کو پوٹی کرتے بہت شوق سے دیکھتے یہ ان کئ ڈویپمنٹل نیڈ ہے اگر اس عمر میں ٹائلٹ ٹرینگ میں سختی کی جائے تو ایسے بچے anal retentive ہو جاتے اور ان میں صفائ کا خبط ہو گا،obsessiveness
ایسے لوگ بہت meanہو سکتے اگر آپ نے میرے فرحان ورک بارے تھریڈ پڑھے تو میں نے اس کی شخصیت کے تجزیہ میں تفصیل سے یہ لکھا تھا ۔فرائیڈ کا کہنا ان میں اگر کسی سٹیج پر انسان کو مناسب دیکھ بھال نہ ملے تو وہ fixation کا شکار ہو جاتا ہے اور یہ چیز مسائل کا سبب بنتی
اچھا جو تیسری سٹیج جسے phallic کہتے اس میں آپ کے فیملی کے حالات آتے آپ کے والدین سے تعلقات والدین کے آپسی تعلقات وغیرہ اگر یہ سب ٹھیک نہ ہوں بہت مسائل بنتے انہی مسائل میں حودنمائ خود پسندی حسد sexual anxiety اور sexual frustration بھی شامل ہے
ہمارے اکثر ایسے مبلغ اور مفتی جیسے مفتی قوی جو جنس عورت ایسے معاملات کا غیر ضروری ذکر کرتے حوروں کے لمبے لمبے بیان جن میں جنسی چسکہ نمایاں ہوتا وہ phallic stage fixation کا شکار ہوتے اکثر ایسی فیملیز سے آتے جہاں والدین سخت ہوتے وہ آپس میں مار پیٹ کرتے اور یہ لوگ ایک طرح کے Guilt کا شکار بھی ہوتے ایک ٹرم جو فرایڈ اور استعمال کرتا وہ repression ہے مطلب ایسی تکلیف داہ یادیں اور چیزیں لاشعور میں ڈال دی جاتیں اور پھر وہ بھیس بدل کر اور فارم میں ظاہر ہوتیں جنہیں defense mechanisms کہتے جیسے خوابوں استعاروں اور مذہب کے چولے پہنا دئیے جائے
اس ٹاپک پر بہت لکھا جا سکتا بہت لمبا موضوع ہے ایک کیس پکڑ اس کے ہر ایکشن کی وضاحت تھیوری کی مدد سے کی جا سکتی مگر فی الحال یہ بنیادی معلومات ہے آپ اگر چاہیں گے تو میں تفصیلات بھی لکھ سکتا