(Last Updated On: )
حقوق اللّٰہ اور حقوق العباد
"حقوق اللّٰہ میں صرف ایک ، حقوق العباد میں تین گناہ ناقابل معافی ہیں "
حقوق اللّٰہ میں ہرکوتاہی معاف ہو سکتی ہے، لیکن شرک ناقابل معافی ہے۔ ان اللّٰہ لا یغفر ان یشرک بہ ویغفر ما دون ذلک لمن یشآء 4/48
حقوق العباد میں ہرکوتاہی معاف ہو سکتی ہے، لیکن جان ، آبرو اورمال کا نقصان ناقابل معافی گناہ ہیں ۔ 4/93. 69-25/68 . 13-4/11