پھلدار پودے اپنا پھل کیوں گرا دیتے ہیں؟
کوئی بھی پھل دار پودا ہو سب سے پہلے وہ اپنی جان بچاتا ہے سردی کا زیادہ پڑ جانا گرمی کا زیادہ پڑ جانا اور پودا کسی بھی وجہ سے اپنی روز مرہ کی خوراک پوری نا کر سکتا ہو تو پودا اپنے ساتھ پھل نہیں رکھتا اس طرح پھل کا کیرا ہو جاتا ہے
پنجاب میں بھی اس بار جو سموگ آئی ہے یا ٹھنڈ پڑی ہے اس سے امرود کا بہت سارا پھل گر کے ضائع ہوا ہے اور اس کا ذائقہ بھی بدلہ ہے اور سائز بھی پورا نہیں بن سکا
کچھ کسانوں کا تو 60%تک پھل سموگ یا موسم سخت ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے ضائع ہوا ہے۔
پودے کا ایک نیچرل پراسس ہے اس وجہ سے بھی پودا اپنا پھل جھاڑ دیتا ہے
اگر آپ کے پودوں نے پتے بھی جھاڑھے ہیں تو جہاں ہلکی میراہ یا ہلکی ریتلی زمینیں ہیں وہاں نیماٹوڈز کا بھی مسئلہ آ رہا ہے اس جگہ پر کاربوفورن وغیرہ آپ ڈال سکتے ہیں ایک علامت نہیں ہوتی پھل گرنے کی بہت سی علامات مل کر بتاتی ہیں کے پودوں نے پھل کیوں گرا دیا۔
*