(1).گلے کی دکھن " عام طور پر پہلےچھینکیں آتی ہیں اور پھر نزلہ لگ جاتا ہے جب نزلہ گلے میں گرتا ہے تو گلے میں سوزش ہونے سے گلے کی دکھن ہو جاتی ہے۔ گلے کی دکھن زیادہ تر سرد خشک موسم میں ہوتی ہے۔ گلے کی دکھن چاہیے جس وجہ سے ہو۔ مندرجہ ذیل نسخے استعمال کرنے سے فوری آرام آ جائےگا۔
ان شاءاللہ۔
1. جن گھروں میں لکڑی کی آگ پر کھانا پکتا ہے۔ توے اور توی کی کالک آسانی سے میسر ہو جاتی ہے۔ سب سے پہلے نیم یا شیشم کے درخت کی باریک ٹہنی کے پتے اتار دیں۔ ٹہنی کو اپنےہاتھوں سےلچک دار بنا لیں۔ ٹہنی کے درمیان میں میڈیکل کاٹن لپیٹ دیں۔
توے کی کالک کاٹن کے چاروں اطراف لگائیں اور پھر کالک لگی ہوئی ٹہنی کو اپنے ہاتھوں میں پکڑ کر گلے کے کوے سے آگے تک اچھی طرح لگائیں۔ صبح وشام لگانے سے ایک ہی دن میں آرام آئےگا ان شاءاللہ۔
2. سہاگہ دس گرام، گرم توے پر بریاں کرلیں۔ تباشیر دس گرام اور الائچی خورد دو عدد اور چینی بیس گرام چاروں اشیاء کو اچھی طرح پیس لیں۔ گلے کی سوزش سے بخار بھی ہو سکتا ہے۔ دن میں تین بار گلے میں لگانے سے آرام آ جائےگا۔ ان شاءاللہ۔
3. چھوٹے بچوں کا گلا خراب ہو اور دست لگے ہوئے ہوں۔ انار کا خشک چھلکا باریک پیس لیں۔ گلے میں لگائیں۔ صرف دو بار لگانے سے آرام آئے گا۔ ان شاءاللہ۔
4. گلے کی دکھن شروع ہوتے ہی ہومیو دوا فوراً کھا لی جائے تو فوری آرام جاتا ہے۔۔
Account 30
اگر پندرہ منٹ کے وقفے سے دو بار کھانے سے آرام نہ آئے تو مندرجہ ذیل ادویات ایک گھونٹ پانی میں پانچ پانچ قطرے ملا کر پیئیں۔ صرف دو بار پینے سے آرام آ جائے گا.
Account 30 + Arnica 30 +Belladonna 30
2. ہر قسم کے گلے کی خرابی میں صرف ایک خوراک۔ سفلینیم Syphilium 200 کےپانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں۔
3.گلے کی تکلیف کی وجہ سے بخار ہو جائے۔
Sulphur 200 + Pyrogenium 200
ایک گھونٹ پانی میں دونوں ادویات کے پانچ پانچ قطرے ملا کر پیئیں۔
4. گلے کے غدود سوج جائیں، گلے میں چھالے بن جائیں اور غذا نگلنا مشکل ہو جائے۔ رسٹاکس Rhustax 200 کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں۔
5. نزلہ گلے اور چھاتی پر گر کر گلے کی دکھن اور کھانسی کا موجب بن جائے. Euphrasia 30
ایک گھونٹ پانی میں پانچ قطرے ملا کر پیئیں۔آرام آئے گا۔ ان شاءاللہ۔
(2). گلے کے ٹانسلز کی تکلیف "
ٹانسلز tonsils یعنی کہ گلے کےغدود کاعلاج "
گلے کے ٹانسلز کی تکلیف شروع ہوتے ہی ۔۔
Account 1M +Belladonna 1M+ Arnica 1M
ایک گھونٹ پانی میں پانچ پانچ قطرے ملا کر پیئیں۔ فوری آرام آ جائےگا۔ اس کے بعد مستقل علاج کیلئے، صبح Silicea 200 اور شام Hepar Sulph 200 ہمیشہ کیلئے آرام آ جائےگا۔۔ ان شاءاللہ ۔
(3). گلے کا کینسر "
Arsenicum Album 1M
ایک گھونٹ پانی میں پانچ قطرے۔
Carbo Animal 1M
دوسرے ہفتے ایک گھونٹ پانی میں پانچ قطرے۔ دو ماہ تک کھائیں۔بہت اچھے نتائج ملیں گے۔ ان شاءاللہ ۔