(Last Updated On: )
Bower Birds
کا شمار ایسے پرندوں میں ہوتا ہے جو ایک بہترین گھر بنا کر اسے سجا سجا کر مادہ کو متاثر کرتے ہیں۔ اس کی تقریباً 20 نسلیں ہیں جن میں سے ہم آج صرف ایک نسل VogelKop Bower Bird پر بات کریں گے۔
یہ نسل ان ڈونیشیا کے جزیرے New Guinea کے ایک خاص حصے Vogelkop میں پائی جاتی ہے۔
اس پرندے کی دو خاص باتیں ہیں ۔ ایک تو یہ طوطے کی طرح آواز کاپی کرتا (mimicry) ہے اور دوسری خاص بات:
یہ ایک بہترین تنکوں سے جھونپڑی(Bower) بناتا ہے اس میں دو موٹے تنکے کے ستون لگا کر اسے کھڑا کرتا ہے۔ اس جھونپڑی کے سامنے کا حصہ صاف کرکے وہاں مختلف چیزیں سجا کر اپنے محبوب کا انتظار کرتا ہے۔ یہ پھول، خشک پتے، پھل، بیج، چمکنے والے کیڑے Beetles