دُنیا کی سپیس سے فوٹو گرافی
آپ کی نصاب کی کتابوں اور دیگر سائینسی فورم سے دکھائی جانے والی ذیادہ تر تصاویر کمپوٹر جینریٹیڈ ہوتی ہیں جنہیں CGI کہا جاتا ہے…!!
مگر ایسا بھی نہیں کہ دُنیا کی سپیس سے کبھی لی ہی نہیں گئی ایسے کیمرے سپیس میں لانچ کی گئے ہیں جو دُنیا کی ہر وقت تصاویریں لیتے رہتے ہیں
ایپک کیمرا Earth Polychromatic imaging Camera جسے Epic بھی کہا جاتا ہے Epic کو سٹیلائیٹ کی مدد سے Feb 2015 میں لانچ کیا گیا یہ دُنیا اور سورج کہ درمیان موجود ہے اور زمین ایک ملین میل دوری پر موجود ہے اس پوائنٹ پر جسے Lagrangian point کہتے ہیں جہاں دنیا اور سورج کی گریویٹی بیلینس ہوجاتی ہے مطلب یہ سورج اور زمین کہ درمیان ساکت حالت میں موجود ہے یہ سورج کہ گرد چکر تو لگا رہا ہے مگر دُنیا کہ Prospectus سے یہ بالکل ساکت اور خاموشی سے سورج کی طرف موجود ہے سورج کہ گرد چکر لگاتے ہوئے اس کیمرا کا رُخ ہماری دُنیا کی طرف ہوتا ہے دُنیا اپنے ایکسز پر گھوم رہی ہوتی ہے اور اس کیمرا کہ سامنے والا حصہ سورج سے پڑنے والی روشنی کی وجہ سے ہمیشہ روشن ہی نظر آتا ہے Epic کی پوزیشن lagrange Points کہ حساب سے L1 پر واقعہ ہے جو پوسٹ میں موجود lagrange Points کی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے
یہ دنیا کا بالکل وہی ویو دکھاتا ہے جو اُس مقام سے انسانی آنکھ سے نظر آئے گا یہ دو گھنٹوں میں تصاویر کا مکمل سیٹ Capture کرتا ہے یہ تقریباً دس مختلف روشنیوں کی تصاویر اتارتا ہے جنہیں کمبائین کر کہ نارمل ویو حاصل کیا جاتا ہے مارچ کہ مہینے میں چاند سورج اور زمین کہ درمیان سے گزراتا ہے تو اس دوران کی چاند کہ سائے کو بھی Epic کی ریلیز کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے
ناسا نے 6 جولائی 2015 کو Epic کی مدد سے لی گئی پہلی مکمل تصویر شئیر کی تھی
اور اس کہ بعد 2016 میں 3000 ہزار تصویروں کو کمبائین کر کہ ریلیز کیا تھا جو کہ دُنیا کہ پورے سال کی کہانی بتا رہی تھی بادلوں کہ پیٹرنز موسمی تبدیلیاں جو اُس سال رونما ہوئی دراصل اس سٹیلائیٹ کا مقصد ہی یہی ہے کہ تمام دُنیا پر ہونے والی موسمی تبدیلیوں کا تفصیلی جائزہ لیا جا سکے اس سال ابھی تک Epic کی مدد سے دُنیا کی 1300 سے زائد تصاویر لی جاچکی ہیں
اس کہ علاوہ ایک اور جیوسٹیشنری موسمی سٹیلائیٹ بھی lagrange Point L5 پر موجود ہے جو جاپان کی طرف سے لانچ کی گئی تھی جس کا نام himwari-8 ہے جس کی مدد سے بھی سپیس سے دُنیا پر ہونے والی موسمی تبدیلیوں کو مانیٹر کیا جاتا ہے
Epic Broadcasting =
Epic Video released in 2016=
himawari web updates=
Himawari UHD Images of Earth=
https://m.youtube.com/watch?v=t6YfEkLR_Ho
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔