بہت سے معتبر دوست بھی Atheism الحاد کی تعریف غلط کر رہے ہیں ۔ "الحاد کا مطلب ہے خدا سے انکار /خدا کے وجود سے انکار" کسی شے کا انکار اسی وقت کیا جا سکتا ہے جب اس کا وجود ثابت ہو چکا ہو. ۔ جب شے کا وجود ہی ثابت نہ ہو اور کوئی کہے کہ تم نے فلاں شے کے وجود سے انکار کر دیا یہ بیوقوفی ہے. خدا ہے /خدا کا وجود ہے ۔ یہ محض ایک hypothetical claim ہے جس کو ثابت کرنے کے لیے شواہد /ثبوت/ دلائل درکار ہیں اگر کوئی شخص اپنے مفروضے پر مبنی دعوے کو درست ثابت کرنے کے لیے شواہد؛ ثبوت/دلائل نہ دے سکے یا دے مگر ثابت نہ کر سکے تو وہ مفروضہ بس مفروضہ ہی رہتا ہے ۔ الحاد atheism نہ عقیدہ ہے نہ ایمان ہے بلکہ سادہ طور پر یہ ایک "نتیجہ" ہے کہ جو لوگ خدا کے وجود کا دعوی کرتے ہیں وہ اس دعوے کو سچ ثابت کرنے کے لیے ثبوت فراہم نہیں کر سکتے ۔۔۔ کسی شے کے وجود سے انکار کرنے کے لیے پہلے اس شے کا وجود ثابت ہونا لازمی ہے کوئی ایسا دعوی مفروضہ کہلاے گا جس کو ثابت کرنے کے لیے ثبوت نہ پیش کیے جا سکیں
امیر خسرو کی فارسی غزل کے کھوار تراجم کا تجزیاتی مطالعہ
حضرت امیر خسرو کا شمار فارسی کے چند چیدہ چیدہ شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی ایک غزل کافی مشہور...