(Last Updated On: )
Porcupine دلیہ یا پنجابی میں سايا
اپنے جسم پر لمبے لمبے کانٹوں کی وجہ سے مشہور یہ جانور Rodent Family (چوہوں کے خاندان) سے تعلق رکھتا ہے۔ پہلے نمبر پر Capybara دوسرے نمبر پر Beaver اور تیسرے نمبر پر سائیز کے لحاظ سے Porcupine کا نمبر آتا ہے۔
ان کے دو بنیادی خاندان Old World Porcupine