سونے کے سکوں سے کاغذی اور میٹل روپے کا سفر اور پھر کاغذی سفر سے الیکٹرانک کریڈٹ اور ڈیبٹ کار ڈ اور اب آتا ہے دور ڈیجیٹل کرنسی کا جسے کرپٹو کرنسی کہتے ہیں۔ یہ کیوں اس وقت اتنی مقبول ہوچکی ہے؟ اس کی وجہ اس کا ڈیجیٹل پن ہے۔ بات منٹوں کی نہیں سیکنڈوں کی ہے۔ کیونکہ کرپٹو کرنسی انتہائی آسان اور جلدی سے pay ہونے والا کمپیوٹر دور کا ما ڈل ہے۔ ہاتھوں کے صرف چند کلکس اور کاپی پیسٹ سے آپ لاکھوں روپے ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
بٹ کوئن(bit coin) پہلا کرپٹو سکہ تھا جو جاپانی ڈویلپیرز نے 2009 میں کمپیوٹر نیٹ ورک پہ لانچ کیا۔ اس وقت ابتدائی دنوں میں ایک سکے کی قیمت صرف 8 سینٹ تھی۔ لوگوں کو اس پہ تحفظات تھے اور بہت سارے لوگ اس کو خریدنے سے ڈرتے تھے۔ بہت عرصہ یہ سکہ ایسے ہی پڑا رہا نہ اسکی ویلیو زیادہ اوپر جاتی نہ نیچے۔ بہت سارے لوگ دم توڑ گئے اور سکے اونے پونے داموں بیچ دئیے۔ سوچا کہ شاید یہ ایک کمپیوٹر دھوکہ ( virus یا scam) ہے۔ لیکن پچھلے پانچ سالوں میں اس نے بہت جان پکڑنا شروع کی۔ لوگوں نے اربوں روپے کی انویسٹ منٹس کیں اور اس وقت ایک سکے کی قیمت 57000$ ہے!!!!جی ہاں!!!! اور جن لوگوں نے ابتدائی دنوں مثلاً ایک ڈالر کے بھی لئیے تھے۔ ان کا فی سکہ .8 سینٹ
$1/.08 = 12.5 سکے
12.5 X 57000$= 7,12,500$ ٹوٹل فائدہ
اسی لئیے ابتدائی دنوں میں لینے والے لوگ Millionaires بن گئے۔ اس سکے کے بعد بہت سارے دوسرے سکے آئے جیسے Etherum، Binance, Lite Coin وغیرہ۔ اور سبھی لوگوں میں مقبول ہوئے زبردست مارکیٹ پکڑی اور کروڑوں روپوں کے فائدے دئیے۔
کیا اب یہ موقع کھو چکا ہے؟
بالکل نہیں! میں کافی عرصے سے فیس بک پہ پائی سکے کی پوسٹیں دیکھ رہا ہوں جو آنے والے وقت میں بیشک فائدہ دے گا لیکن ابھی مارکیٹ میں نہیں آیا۔ اس وقت مارکیٹ میں Doge Coin کے نام سے ایک سکہ کافی مشہور ہوچکا ہے جس پہ ٹیسلا کار کمپنی کے انجینئر ایلن مسک بھی کافی بار ٹویٹ کر چکے ہیں۔ ان سکوں کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو کچھ سکے ڈالر سے انتہائی کم ہیں اور کچھ انتہائی زیادہ۔ جو ڈالر سے زیادہ بڑی قیمتوں میں ہیں وہ روزانہ کے صرف چند فیصد کے حساب سے بڑھتے گھٹتے(Stock Movement) ہیں جبکہ ایک ڈالر سے کم والے یا انتہائی کم ویلیو والے (Penny stocks ) سینکڑوں بلکہ ہزاروں فیصد کے حساب سے اوپر بڑھتے ہیں۔ آپ ان کو جتنا جلد خریدیں گے انکا فائدہ اوپر والی بٹ کوئن ضرب کے حساب سے ہی اتنا بڑا ہوگا۔ اس لئیے روزانہ تجارت ( Day Trading ) کے لئیے تو ڈالر سے بڑے والے کوئن مثلاً بٹ کوئن ایتھرئیم وغیرہ اچھے ہیں( Day Trading پہ علیحدہ مضمون لکھوں گا) جبکہ کم عرصے میں اچھا خاصہ منافع ( gain) حاصل کرنے کے لئیے Penny Stocks بہت کاری گر ہیں۔ افسوس کے ساتھ پاکستان میں ان کو خریدنا انتہائی مشکل کام ہے۔ اگر کوئی دوست جانتا ہو تو ضرور کمنٹ کرے۔ لیکن بیرون ملک دوسرے ممالک خصوصاً یورپ و امریکہ آسٹریلیا وغیرہ میں رہنے والے دوست لازمی اس انوسٹمینٹ پہ غور کریں اور چاہے تو گوگل یوٹیوب وغیرہ پہ تھوڑی تحقیق کرلیں اور خریدنے کا طریقہ سرچ کرلیں۔ کوئی بھی کام صرف شروع میں مشکل ہوتا ہے اور سٹاک کا کام بھی شروع میں مشکل اور صبر والا ہے لیکن اس کا پھل دیر پا ہے۔ اس وقت کے بہترین اور نفع بخش Penny Stocks کے نام دے رہا ہوں یہ آنے والے دنوں میں زبردست منافع دے سکتے ہیں:
1. Doge Coin, 2. Shiba Inu, 3. Safemoon, 4. Tel Coin, 5.harmony , 6. Hoge Coin, 7. Ardor, 8. Digi Byte, 9. hbar, 10. vet (Vchain)
اور کچھ ڈالر کے قریب قریب اور اس سے زرا اوپر کے سکے:
11. Cardano, 12. Xrp, 13. Polygon (Matic) 14. Enjin Coin, 15. Xlm.
کرپٹو کرنسی کی خریداری میں بہت ساری مشہور ایپس جیسے:
1. Robinhood(america), 2. coin base, 3. Binance
4. Crypto.com App, 5. Bitmart, 6. Etoro, 7. Voagar,
8. Kucoin,
دستیاب ہیں۔
بہت سارے کرپٹو سکے ایک ہی ایپ سے خریدے نہیں جاسکتے جس کے لئیے انہیں ایک سے دوسرے میں خرید و فروخت کے لئیے ردوبدل کی ایپس(Swaps) استعمال کی جاتی ہیں جیسے Pan cake Swap, Unicorn Swap وغیرہ۔
اب ان کے ردوبدل پہ مختلف کمپیوٹر مشینری بھی استعمال ہوتی ہے جس کی فیس ادا کرنی پڑتی ہے اور اس فیس کے پیسے رکھنے کے لئیے Wallet یعنی بٹوا ایپس موجود ہیں جیسے Trust Wallet , Meta Mask وغیرہ۔
خیر ، کرپٹو ایپس پہ موجود عام دستیاب سکوں کے خرید و فروخت پر عموماً فیس نہیں ہوتی یا بہت کم ہوتی ہے جبکہ سکوں کی تبدیلی کے وقت کبھی کبھار زیادہ فیس کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔ لیکن جب اپنے سکوں سے امید ہو کہ یہ چلنے والے ہیں تو یہ باقی کے خرچے وغیرہ پورا کرلیتے ہیں۔ یاد رکھیں سکوں کو ہمیشہ جب یہ منفی اور لو (dip) پہ ہوں تب ہی خریدنے کی کوشش کریں۔ اس سے بہتر منافع حاصل ہوتا ہے۔ اور یہ پوسٹ صرف معلومات کی خاطر لکھی گئی ہے۔ نیچے ایپس کے لنکس دے رہا ہوں جن کو ڈائون لو ڈ کرکے آپ کو اور مجھے دونوں کو ویلکم بونس مل سکتا ہے . تمام ایپس سب ملکوں میں نہیں چلتیں بہتر ہے انکی Compatabilityچیک کرلیں۔
ایپس کے لنکس :
(سائن اپ بونس 25$) لنک
($100 سکے خریدنے پر $25 کا بٹ کوئن مفت) لنک
( یہاں بٹ کوئین میں بونس) لنک
( $100 کی خریداری پر $10 بٹ کوئین۔ ) لنک
اسماء صبا خواج کا افسانہ مایوسی فنی و فکری مطالعہ
اسماء صبا خواج کا تعلق لکھیم پور کھیری ہندوستان سے ہے، اردو کی ممتاز لکھاری ہیں، آپ کا افسانہ ''مایوسی"...