::: کلینٹڈ ایسٹ وڈ: چہرے کے تاثرات سے بولنے والا اداکار::
**** تحریر: احمد سھیل****
::: کلینڈ ایسٹ وڈ (Clint Eastwoodd )، ہالی ود کے معروف اداکار، ہدایت کار، فلم ساز، سنگیت کار، تاجر اور سیاسی شخصیت ہیں۔۔ ان کا اصل نام کلنٹن ایسٹ وڈ جونیر ھے۔ ان کا نک نام "سیمسن" ھے۔ان کو " ڈیٹی ہیری" Dirty Harry) 31 ) کے نام سے بھی پکارا جاتا ھے۔مئی 1930 میں سان فرانسسکو، کیلے فورنیا، امریکہ میں پیدا ھوئے۔ ان کے والد فیکڑی میں مزدور تھے۔ کلینڈ ایسٹ وڈ نے کچھ دن لاس انجلیس۔کیلے فورنیا کے سٹی کالج میں پڑھا۔ مگر سند حاصل نہیں کرسکے۔ اور بھر انھوں نے اپنی تمام توجہ فلمی مستقبل پر مرکوز کردی تھی۔ انھوں نے "بی" گریڈ فلموں جیسے Revenge of the Creature (1955)، ۔۔۔۔۔۔Tarantula (1955 میں کام کیا۔ مگر ان شہرت ٹیلی وژن سرئیل" رواڈی" Rawhide (1959). سے ملی۔ اور ان کا نام گھر گھر گونجا۔ وہ اپنی فلموں میں معاشرتی اور سیاسی " ایجینڈے" کو پسند نہیں کرتے۔ وہ خوب صورت شہر کارمل کے " مئیر" بھی منتخب ھوئے۔وہ اپنے آپ کو ری پبلکن کہتے ہیں۔مگر مئیر کا انتخابات غیر سیاسی بنیادوں پر ھوتے ہیں۔ ایسٹ وڈ نے کیلے فورنیا کے گورنر بنا بھی چاھا تھا مگر ناکام رھے۔ انھوں نے آئزن ہاور، نکسن اور ریگن کی صدارتی انتخابات میں حمایت بھی کی۔لیکن وہ ویٹ نام جنگ کے سخت مخالف تھے اور اسے " غیر اخلاقی" کہا۔ کلینڈ ایست وڈ نے19 دسمبر 1953 میں میگی جونسن سے پہلی شادی کی۔جن سے ان کی 60 کے وسط میں طلاق ھوئی۔ ان کی ذاتی زندگی بہت پیچیدہ نوعیت کی ھے۔ ایسٹ وڈ کی مختلف چھ (6) عورتوں سے آٹھ (8) اولادیں ہیں۔ وہ کارمل ( سان فرانسسکو کے قریب) میں واقع " مشن رینچ ان" اور تھیمنا گوئف کلب، اور مانٹرے میں " پبلو بیچ گوئف کلب" کے مالک ہیں۔ انھوں نے پچاس (50) سے زائد فلموں میں اداکارThe Dance of Reality: A Psychomagical Autobiography, translated by Ariel Godwin (translation of La danza de la realidad, 2001), Park Street Press, Rochester, Canada, 2014ی، ہدایتکاری، فلم سازی اور موسیقی بھی ترتیب دی۔ ان کی چند معروف فلمیں یہ ہیں:
A Fistful of Dollars (1964) ۔۔۔۔۔For a Few Dollars More (1965), ۔۔۔۔۔۔The Good, the Bad and the Ugly (1966). ۔۔۔۔۔Hang 'Em High (1968), ۔۔۔۔Hang 'Em High (1968), ۔۔۔۔۔۔Where Eagles Dare (1968)۔۔۔۔۔۔۔Paint Your Wagon (1969). ۔۔۔۔Two Mules for Sister Sara (1970) ۔۔۔۔۔۔Kelly's Heroes (1970), ۔۔۔۔Magnum Force (1973،۔۔۔۔۔ Escape from Alcatraz (1979). ۔۔۔۔۔True Crime (1999۔۔۔۔۔
The Beguiled (1971)۔۔۔۔۔Changeling (2008) ۔۔۔۔۔۔۔ Gran Torino (2008) :::
ان کی فلم " ڈیٹی ہیری " کا یہ مکلالمہ بہت مشہور ھے:
""I know what you're thinking – 'Did he fire six shots or only five?' Well, to tell you the truth, in all this excitement, I've kinda lost track myself. But, being as this is a .44 Magnum, the most powerful handgun in the world and would blow your head clean off, you've got to ask yourself one question: 'Do I feel lucky?' Well, do you, punk?"
—Eastwood, in Dirty Harry———–
میرے ساتھ کلینڈ ایسٹ وڈ کی یہ تصویر ہالی رڈ، کیلے فورنیا کے مادام تساؤ کے مومی عجائب خانے میں کینچی گئی ۔
**********************************
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔