" چکن کچوری "
اس کے لیے سب سے پہلے آدھا کلو بون لیس چکن میں نمک , لہسن ڈال کے بوائل کر لیں اتنا پانی ڈالیں جو خشک ہو جائے اچھی طرح اور چکن بھی گل جائے…..!!
اب بوائل کیے ہوئے چکن کے چھوٹے چھوٹے ریشے کر لیں…..
ایک پیاز کو بہت باریک باریک کاٹ کے صرف ایک یا دو چمچ گھی کے ڈال کے براؤن کر لیں…..ایک چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ بھی ڈال دیں…..تھوڑا فرائی کریں…..پھر نمک مرچ ہلدی حسب ذائقہ…..خشک دھنیا پسا ہوا زیرہ تھوڑا سا اور چکن ڈال کے بھون لیں…..ٹیسٹ کر لیں…..گھی یا آئل بہت کم ہونا چاہیے یہ مصالحہ خشک ہو تو بہتر ہے گھی ہوا تو مشکل ہو گی بنانے میں
نیچے کمنٹس میں جو پکس دے رہی ہوں ان سے کافی ہیلپ ملے گی….لیکن وہ قیمہ کچوری کی ہیں اور آپ نے چکن کچوری بنانی ہے…..یہ پکس کہیں سے ملی ہیں مجھے….!!
اب مصالحہ تو تیار ہو گیا…..
ڈو بنانے کے لیے
میدے میں نمک زیرہ اور تھوڑا سا آئل ڈال کے گوندھ لیں…..نیم گرم پانی سے…..یہ ڈو سموسے کی ڈو جیسی بنانی ہے….!!
وہ میں پہلے بتا چکی ہوں
نیچے پکس سے بھی مدد لے لیں
یہ نا تو بہت نرم ہو گی نا ہی بہت سخت
آگے کا سارا پروسس پکس میں ہے
وہ دیکھ لیں جو سمجھ نا آئے پوچھ لیں
آپ نے اس ڈو سے پیڑے بنائے
پھر روٹی کی شکل میں گول گول بیل لیا
اس کے کونوں کو چپکانے کے لیے جو گلو تیار کی ہے وہ گھی اور میدے کو مکس کر کے گاڑھا سا مکسچر بنا لیا ہے……!!
چپکانے کے لیے اسے استعمال کیا ہے….!!
آگے کمنٹس میں پکس دیکھ لیں
چٹنی کے ساتھ سرو کرو
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1014389001991158&set=oa.1146523652072067&type=3&theater