پارٹی ختم ہوچکی تهی اب وه گفٹ دیکهنے لگیں سارا اور تانیہ احمد سے تو کل گفٹ لے چکی تهی جو چهپایا تها ایک نفیس سا لاکٹ تها جس پر ان دونوں کے نام تهے سب کے سامنے جو گفٹ دیا تها وه ایک بریسلیٹ تها جو گفٹ رضوان نے دیا وه ایک بیحد خوبصورت گولڈ کا نیکلس تها پهر گفٹس دیکهہ کر وه سو گئ اتنی دیر سکندر صاحب اور شگفتہ بیگم رضوان کے متعلق ڈسکس کرتے رہے صبح تانیہ کے موبائل پر ایک انجان نمبر سے
تانیہ کے نمبر پر کسی اجنبی نمبر سے میسیج تها
Dil se dil tak jo rasta jata hai
Mujhy bas usi rasty par chalna ata hai
تانیہ حیران تهی میسیج کسکا ہے اس نے ریپلے کیا کون? جواب فورا آیا آپکے دل کا راہی
تانیہ نے سوچا احمد ہوگا وہی تنگ کررہا ہوگا اس نے بلا سوچے سمجهے وه جواب دے دیا جو اسکی آینده زندگی کو بهیانک بنانے والا تها اسنے جواب دیا اوه احمد ڈئیر تم ہو نیو نمبر کیوں لیا
ادهر یہ جواب پڑهہ کر رضوان کا دماغ بهک سے اڑ گیا احمد اچها تو اب میں سمجها میرے سامنے اتنے نخرے کیوں دکهاتی تهی اب دیکهتا ہوں تم اس احمد کو بهی کیسے ملتی ہو رصوان نے برتهڈے والے دن اسکا نمبر کسی طرح معلوم کرلیا تها اسنے جواب دیا ہاں ڈئیر دو نمبر رکهہ لیے ہیں پهر ان میں گپ شپ شروع ہوگئی رضوان نے اتنی مکاری سے احمد بن کر بات کی کہ وه معصوم بهی دهوکا کها گئ ادهر احمد تو زیاده تر فیسبک یا واٹس ایپ پر میسیج کرتا تها تو رضوان کو ٹیکس میسیج سے رومانٹک باتیں کرکے پتا چل گیا احمد اور تانیہ کی محبت کا اب رضوان نے اپنی ماں سے بهی کیہہ دیا کہ رشتہ مانگنے جلد از جلد جاؤ پهر شائستہ نے جہانگیر سے بهی بات کرلی
جہانگیر ہم نے رضوان کے لیے لڑکی ڈهونڈی ہے اجها کون ہے وه آپکے بزنس پاٹنر سکندر کی بیٹی تانیہ
اوووو لڑکی تو ہر لحاظ سے اچهی ہے خاندان بهی دیکها بهالا ہے
ہاں تو کب چلیں رشتہ مانگنے ارے بیگم میری طرف سے ابهی چلیں
اچها ہم کل ہی جائیں گے
ضرور انہیں کال کرکے بتا دیتے ہیں
ہاں ٹهیک ہے
کال شگفتہ نے اٹهائ
سلام دعا اور حال چال پوچهنے کے بعد وه بولی
کل ہم آئیں گے آپ کے گهر آپ سے ایک اہم بات کرنی ہے
جی اچها ضرور آئیں بلکہ لنچ آپ نے ہماری طرف ہی کرنا ہے بیشک رضوان بیٹے کو بهی لے آئیں
جی ضرور شکریہ اللہ حافظ
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
کل رضوان اسکی ماں اور بہن شگن کا سامان وغیره لیکر چل پڑے بن ٹهن کر
ان کے گهر پہنچے
ڈراینگ روم میں بٹهایا گیا انکو پهر گپ شپ شروع ہوگئی اب شائستہ اپنے مقصد کی طرف آئ شگفتہ بہن تانیہ کا رشتہ پہلے طہ تو نہیں ہے نہیں ابهی صرف سارا کا طہ کیا ہے
ہممم میں اس لیے آئ ہوں آپ کے گهر کے مجهے اپنے رضوان کے لیے آپکی ہیرے جیسی بیٹی تانیہ چاہیے
شگفتہ بیگم تو بوکهلا گئی تهی شائید دل ہی دل میں کہیں وه یہی چاہتی تهی کے اتنا ہینڈسم امیر کبیر انسان ہے
جی ماشااللہ بہت اچها ہے آپکا بیٹا بس میں سکندر سے پوچهہ لوں تو آپکو جواب دوں گی
ہاں ہاں کیوں نہیں بیشک تانیہ سے بهی پوچهہ لیں
جی ہم پوچهیں گے ضرور لیکن ہمیں اپنی بیٹی کا پتا ہے وه لاج رکهنے والی لڑکی ہے
ماشااللہ
اور ادهر رضوان دل میں دانت کچکچا کر سوچ رہا تها کہ بڑی لاج رکهنے والی ہے محبت وہاں گانٹهہ رکهی ہے اب اسے کون سمجهاتا کہ محبت وه جزبہ ہے جو اللہ پاک کو بهی تها حضور پاک سے محبت کوئ گناه نہیں شرط یہ ہے کہ پاکیزه و سچی محبت ہو
خیر
ادهر تانیہ دروازے کے پیچهے دل تهام کر رہہ گئ تهی اسکو اپنی محبت کے محل میں دراڑیں پڑتی ہوئ محسوس ہورہی تهیں
اس نے احمد کو فیس بک پر میسیج کیا کہ میرا رشتہ آیا ہوا ہے تم کچهہ کرو
وه آن تها بولا افففف تنو آج ہی تو ملٹی نیشنل کمپنی میں انٹرویو دے کر آیا ہوں پکا امکان ہے جاب مل جاۓ گی
مگر میں تو پریشان ہوگیا ہوں میں آج کل میں ہی رشتہ لاتا ہوں پریشان مت ہو
¤¤¤¤¤¤¤