چھوڑو مجھے تم لوگ جو مرضی کرلو میں یہ کپرے نہیں پہنو گی نا ہی کسی کے سامنے جاونگی میں کبھی اس کوٹھے میں اپنی عزت کا جنازہ نہیں اٹھنے دونگی ا آپ چاہئے مجھے جان سے ہی کیو نا ماردے ۔۔۔۔۔۔
جب مونی بائی ہانیہ کو بازو سے دپوچتے ہوئے کپڑے پہن کر تیار ہونے کا کہے رہی تھی تاکہ وہ باہر آنے والے دلالو کے ساتھ اس کی بولی لگا سکے لیکن ہانیہ نے کپڑے زمین پر پھینکے اور منا کردیا۔۔۔
کپرے تو تمھیں پہننے ہی پرینگے ورنہ یہ جو تمھاری چوربولی منہ بولی بہن ہے اس کو میں جان سے ماردونگی اور تمھاری جگہ اسے دلالو کے سامنے لے جاونگی سوچ لو فیصلہ تمھارے ہاتھ میں ہے۔۔۔
جب ہانیہ نے تیار ہونے سے منا کیا تو مونی بائی شانزے کے پاس گئ اور اس کی گردن پر چھڑی کی نوک رکھتے ہوئے بولی۔۔۔
ن ن نہیں آپ شانزے کو کچھ نہیں کرینگی ۔۔خدا کا خوف کرے کیسی عورت ہے آپ ایک عورت ہوتے ہوئے دوسری عورت کی دشمن کسے بن سکتی ہے ہم آپ کی بیٹیوں کی جگہ ہے خدا کا خوف کرے چھوڑ دے بخش دے ہمیں۔۔
۔ہانیہ نے ان کے آگے ہاتھ جورتے ہوئے کہا جو بس چہرے پر زہریلی مسکراہت لئے شانزے کی گردن پر چھڑی لئے کھڑی تھی۔۔۔
ہاہاہاہا عورت کون عورت تو یا میں۔۔۔
میری بات سن لڑکی مونی بائی کے کوٹھے پر آنے والی نا کوئی لڑکی اور ناکوئی عورت ہے یہاں بس ہر کوئی طوائف ہے جو مردوں کی زندگی حسین بناتی ہے اور تو بھی ایسا ہی کریگی نہیں تو اس کی موت کی زمیندار تو خود ہے۔۔۔
آہ جب مونی بائی نے چھڑی کی نوک ہلکی سی شانزے کو ماری تو اس کے منہ سے اہ نکلی اور ہلکا سا خون بہنے لگا۔۔۔
م م میں تیار ہو آپ جیسا کہے گی میں کرونگی بس آپ شانزے کو چھوڑ دے۔۔۔
ہاہاہاہا یہ ہوئی نا بات چلو جلدی سے تیار ہوجاؤ ۔۔
مونی بائی نے شانزے کو اسکی طرف گیراتے ہوئے کہا اور چلی گئ۔۔
ش ش شانزے تم ٹھیک ہو نا زیادہ تو نہیں لگی۔۔اوففففف کتنا خون بہے رہا ہے روکو میں آئنمینت لگاتی ہو۔۔
ہانیہ نے اپنے دوپتے سے اسکا بہتا خون صاف کرتے ہوئے کہا ۔۔
دی دی میں ٹھیک ہو لیکن آپ نے ایسا کیو کیا کیو مانی اس گندی انتی کی بات۔۔
شانزے نے ہانیہ کے گلے لگ کر روتے ہوئے معصومیت سے کہا۔۔
نا ہی وہ لوگ ہمیں ان لوگوں کے حوالے کرتے نا ہی ہم پر اب یہ مصیبت آتی۔۔
ہانیہ نے روتے ہوئے کہا۔۔۔
بہادر سب لڑکیوں کو مونی بائی کے کوٹھے پر چھوڑ گیا تھا اور خود وہاں سے چلا گیا۔۔اس لئے اب مونی بائی اسکی بولی لگانے والی تھی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ واہ کیا بات ہے کسی کی نظر نا لگے اج تو تو قیامت لگ رہی ہے پوری قیامت مچاےگی۔۔ آج تو پوری کمائی ہوگی۔۔
جب مونی بائی کمرے میں آئی تو ہانیہ کو دیکھ کر اس کی تعریفیں کرنے لگی جو گولدن کلر کے لہنگے اور اس پر نیلے کلر کے بلاوز میں ملبوس تھی۔۔اور اس ساتھ ہی گولڈن کلر کا دوپٹہ گلے میں لے رکھا تھا۔۔
چہرے پر تیز میک کر رکھا تھا بال کھول رکھے تھے جو کاندھوں سے نیچے آرہے تھے۔۔۔کانوں میں گولدن کلر کے جھومکے اور ماتھے پر ٹیکہ لگارکھا تھا جس میں اس کی خوبصورتی اور بھی بڑھ گئ تھی۔۔۔اور وہ چپ چاپ کھڑی مونی بائی کی طرف دیکھ رہی تھی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک لاکھ چھ لاکھ دس لاکھ۔۔دس لاکھ ایک دس لاکھ دو دس لکھ تین۔۔۔۔
ہے اور کوئی جو بولی اگے برھا سکے۔۔۔
بیس لاکھ۔۔۔۔۔جب باری باری سب لوگ ہانیہ کی بولی لگا رہے تھے تو ایک ادمی آیا اور اس نے بولی لگائی سب اس شخص کی طرف دیکھنے لگے۔۔
آئے صاحب آئے۔۔اتنی قیمت سن کر مونی بائی کے ہوش ہی اروھ گئے۔۔۔
آپ مذاق تو نہیں کر رہے نا صاحب۔۔
مونی بائی نے حیران یوتے ہوئے کہا۔۔۔
تیس لاکھ۔۔پورے تیس لاکھ دونگا لیکن مجھے اس کے ساتھ وہ لڑکی بھی چاہیے یہ دونوں لڑکیوں کے میں تیس لاکھ دونگا۔۔
اس نے ہانیہ اور شانزے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔۔۔
لیکن صاحب اس دوسری لڑکی کو میں اپکے حوالے نہیں کر سکتی کیونکہ وہ کسی اور کی امانت ہے۔۔
مونی بایی نے شانزے کا کہا۔۔۔
کس کی امانت ہے میں ان دونوں کے چالیس لاکھ دونگا بتاؤ منظور ہے۔۔۔۔
کیااااااا چالس لاکھ ارے لگتا ہے کوئی پاگل انسان ہے جو اتنا پیسہ ان دونوں کا دےرہا ہے فائدہ اٹھالے مونی گھر آئی لکشمی کو ایسے نہیں ٹھکراتے۔۔مونی بائی نے اہیستگی سے کہا۔۔۔
جی جی صاحب اپکی ہوئی دونوں لڑکیاں۔۔لیکن وہ مال۔۔۔
مونی بائی نے پیسوں کا پوچھا۔۔ اس ادمی نے پیسوں سے بھرا بیگ۔ مونی بائی کے حوالے کیا۔۔
جنہیں مونی بائی پھٹی پھٹی نظروں سے دیکھنے لگی اور نزاکت سے ان پر ہاتھ پھیرنے لگی۔۔۔
سب سے معذرت چاہتی ہو آپ لوگ چائے ناشتہ کرے اپکو اور بھی لرکیاں دیکھاتی ہو ۔۔۔
مونی بائی نے سب سے معزرت کرتے ہوئے کہااور شانزے اور ہانیہ کو اس شخص کے حوالے کیا۔
جو روتی ہوئی چپ چاپ اس شخص کے ساتھ چلنے لگی۔۔۔۔
اس مونی بائی کے علاوہ اور بھی کتنے لوگ تھے جو اس بے حیائی کے راستے پر چل رہے تھے یہ لوگ اللہ کے عذاب سے بے خبر ہے۔۔
"بے شک جو لوگ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بےحیائ کاچرچا ہو ان کے لئے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے. اور اللہ وہ کچھ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے"
سورۃ نور(آیت نمبر 19)
اور لوگ دھڑا دھڑ پیسوں کے لئے دنیا پر گناہ کر رہے ہیںں غیر مسلم ہم میں بے حیائی چاہتے ہیں اور ہم چند پیسوں کے عوض ان کا کام آسان کر رہے ہیں یہ سب پیسہ ویسے ہی حرام ہے اور اوپر سے یہ ہمیں دین سے دور کر رہا ہے اللہ پاک ہم سب پر رحم کرے اور ہمیں ہدایت دے…
آمین
﷽
ارشادِ باری تعالیﷻ
تم لوگ سامنے اور چھپ چھپ کر گناہ کرنا چھوڑ دو بیشک جو لوگ گناہ کرتے ہیں جلد اپنے کیے کی سزا پائیں گے۔۔
(سورۃ انعام-120)
نجانے کون شخص تھا جو ان دونوں کو اتنی قیمت پر مونی بائی کو خرید لایا تھا۔۔۔۔
نجانے اور کیا کیا ہونا باقی تھا انکی زندگی میں کیا اگے جا کر بھی ان کی مشکل آسان ہوگی یہاں کوئی اور مشکل کا انہیں سامنا کرنا پریگا۔۔۔
لیکن اللہ اپنے بندوں کا امتحان لیتا یے مشکل میں بھی وہی دالتا ہے اور نکالتا بھی وہی ہے۔۔۔
بے شک۔۔۔ اللہ تعالی اپنے بندوں کے ساتھ کبھی غلط نہیں ہونے دیتا۔۔۔۔۔ اس کا ہر فیصلہ ہماری بہتری کے لئے ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
*ابھی تو "عین" لکھا ھے!!__________ ابھی تو"شین" باقی ھے!!__________🔥*
*ابھی تو "ابنِ آدم" سن!!__________ تیری" توہین "باقی ھے!!___________🔥*
*ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_________ ابھی" شیرین " باقی ھے!!__________🔥*
*ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_______ یارو" سین " باقی ھے!!_____________🔥*
*بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!_________ ان سے تم ذرا پوچھو!!_____________🔥*
*گنتی ہو گٸی پوری!!_______________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!__________ 🔥*
*عجب اک شور برپا ھے!!____________ محبت ھے محبت ھے!!_____________🔥*
*ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!__________ خدا کا دین باقی ھے!!______________🔥*
*" دعا " کیوں رنگ لائے کہ!!__________? ابھی " آمین "* *باقی ھے!!_______ ہیں🔥"*
*مجنوں" کی سب باتیں!!________ کہیں" فرہاد " کے قصے!!____________؟🔥*
*کیا دنیا میں بجانے کو!!____________ یہی اک" بین " باقی ھے!!___________ 🔥*
*نٸی" تہذیب " پر تیری!!____________ کروں گا "بحث" میں لیکن!!________ 🔥*
*ابھی یہ بات سن لے تو!!____________ خدا کا "دین" باقی ھے!!____________ 🔥*
*ابھی تک" آیتیں" ہیں!!_____________ "ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں_____🔥*
*? ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ" ___ ? ابھی "یاسین" باقی ہیں!!🔥*۔۔
اج کل لوگ کھلے عام گناہ کرتے ہے اور اللہ سے ٹوبہ کر لیتے یے دنیا سے خوف خدا ختم ہوچکا ہے۔۔آج کل لوک زبان پر تو اللہ اللہ کرتے ہے لیکن دل منافقت سے بھرے ہے۔۔۔
سامنے سے کہتے ہے محبت ہے لیکن دل نفرت سے بھرے پرے ہے ۔۔۔۔۔
🔺🔺 *گناہ اور ہمارے بہانے*🔺🔺⚫⚫
📍 *رشوت*۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو تحفہ ہے ۔"
📍 *موسیقی*۔۔.۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو روح کی غذا ہے۔"
📍 *بدنظری*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ایک بار دیکھنا حلال ہے۔"
📍 *غیبت*۔۔۔۔۔۔۔۔"میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں۔"
📍 *سود کھانا*۔۔۔۔۔۔۔۔"ساری دنیا کھاتی ہے۔"
📍 *بیہودہ ناول پڑھنا*۔۔۔۔۔۔"ہم انہیں کچھ سکیھنے کے لئے پڑھتے ہیں۔"
📍 *تہمت*۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے۔"
📍 *حرام محفل*۔۔۔۔۔۔۔۔"بس ایک رات کی تو بات ہے۔"
📍 *بے پردگی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔" پردہ تو آنکھ کا ہوتا ہے۔"
📍 *ترک نماز*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے۔"
📍 *شراب نوشی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"اللّٰه غفورالرحیم ہے۔"
📍 *شادیوں میں بے حیائی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے ۔"
📍 *اسراف*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"لوگ کیا کہیں گے۔"
📍 *عیاشی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"دو دن کی زندگی ہے۔"
📍 *نماز باجماعت نہ پڑھنا*۔۔۔"ٹائم نہیں ملتا۔"۔۔
کہتے ہے نا اللہ اپنے اگے جھکنے کی توفیق اسے دیتا یے جسے وہ پسند کرتا یے۔۔اللہ جب ناراض ہوتا ہے رزق نہیں بلکہ سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔۔۔
لوگ تو کہتے ہے کے ٹائم نہیں ملا ارے وہ ناسمجھ لوگ کیا جانے کے اللہ نے انہیں ہی اپنے اگے سجدے کی توفیق نہیں دی۔۔۔۔۔۔۔
لوگ کامیابی کے پیچھے بھاگتے ہے اور موزن حی اللہ الفلاح کہتا رہے جاتا ہے۔۔۔
اللہ سب کو پانچ وقت سجدے کی توفیق عطا کے۔۔۔