نام : محمّد اسد اللّٰہ
مقامِ پیدائش : وروڈ، ضلع امراوتی (مہاراشٹر)
تاریخِ پیدائش: 16 جون 1958ء
تعلیم: ایم۔ اے۔ (اردو، عربی، انگریزی، فارسی)، بی ایڈ، پی ایچ ڈی، ڈپلوما ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن۔
پتہ: 30۔ گلستان کالونی، پانڈے امرائی لانس (ویسٹ)، جعفر نگر ناگپور 440013 (مہاراشٹر)
فون نمبر: +91 957 959 1149
ای میل: zarnigar2006@yahoo.com
بلاگ: bazmeurdu.blogspot.com
(اس بلاگ پر محمد اسد اللّٰہ کی آن لائن کتب دستیاب ہیں)
تصانیف:
1۔ بوڑھے کے رول میں (انشائیے)1991
2۔ پر پرزے (طنزیہ و مزاحیہ مضامین) 1992
3۔ ہوائیاں (مزاحیہ مضامین، ریڈیو نشریات) 1998
4۔ خواب نگر (بچوں کے لئے نظمیں) 2008
5۔ پیکر اور پرچھائیاں (تحقیقی و تنقیدی مضامین) 2012
6۔ گپ شپ (بچوں کے لئے کہانیاں و مضامین) 2013
7۔ انشائیہ کی روایت: مشرق و مغرب کے تناظر میں (تحقیق) 2015
8۔ ڈبل رول (انشائیے) 2015
تالیفات:
1۔ جمالِ ہم نشیں (مراٹھی مزاحیہ ادب کے تراجم) 1985
2۔ دانت ہمارے۔۔ (مراٹھی مزاحیہ کہانیوں کے تراجم) 1996
3۔ صبحِ زرنگار (مرتبہ یک بابی ڈرامے) 2001
4۔ پرواز (مرتّبہ کوئز) 2005
5۔ یہ ہے انشائیہ (تنقید و تحقیق) 2017
6۔ انشائیہ شناسی (مرتبہ مضامین، مذاکرہ) 2019
7۔ مزاحیہ مضامین (درسی کتابوں سے انتخاب) 2019
8۔ ماہنامہ کھلونا: ایک انتخاب (منتخب تحریریں) 2019
انعامات و اعزازات:
مراٹھی اردو خدمات کے لیے مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادیمی ممبئی کا سیتو مادھو پگڑی ایوارڈ اور کتابوں پر مہاراشٹر، بہار، اتر پردیش اور مغربی بنگال اردو اکادمیوں کے انعامات۔
مجلسِ ادارت میں رکنیت:
1۔ مدیر: مُجلّہ تہذیب الکلام، ناگپور، چھ شمارے (2000) تا 2011))
2۔ رکن: مجلسِ ادارت، مشاہیرِ برار (جلد دوّم)
3۔ رکن: مجلسِ ادارت، کمار بھارتی، 2007، (اردو کی درسی کتاب برائے جماعت دہم) مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن، پونہ
4۔ رکن: مجلسِ ادارت مجلہ عروج، بیادگار 125 سالہ جشنِ یومِ تاسیس، انجمن حامیِ اسلام، ناگپور 2013
5۔ رکن: مجلسِ مطالعات و ادارت، اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، پونے۔
(برائے جماعت اول تا دوازدہم)
انتخابات اور درسی کتابوں میں شمولیت:
1۔ بائیسکل کی رفاقت میں (انشائیہ)
مشمولہ: تعارفِ اردو، برائے جماعت نہم، مہاراشٹر ایجوکیشن بورڈ، پونے 1994
2۔ پیڑ نہ کٹنے پائے (نظم) مشمولہ: بال بھارتی، برائے جماعت دوم، پونے 2013
3۔ پریس کئے ہوئے کپڑے (انشائیہ)
مشمولہ: منتخب انشائیے، مرتبہ، سلیم آغا قزلباش، لاہور 1984
4۔ انڈر لائن (انشائیہ) مشمولہ: نئے انشائیے، مرتبہ، سلیم آغا قزلباش، لاہور 1992
5۔ ڈاکٹر رادھا کرشنن (مضمون) مشمولہ: بال بھارتی، برائے جماعت پنجم، پونے 2014
6۔ یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونی ورسٹی، ناسک کی نصابی کتابوں کی تدوین۔
۱۔ غیر افسانوی ادب (اردو انشائیہ)،
۲۔ (مراٹھی تراجم)
7۔ مجلسِ مترجمین، ماحول کا مطالعہ برائے جماعت سوم (بال بھارتی) میں شمولیت
8۔ بخار (انشائیہ) مشمولہ : درسی کتاب مہاراشٹر جماعت نہم، کمار بھارتی، پونے
9۔ انڈر لائین (انشائیہ) مشمولہ : درسی کتاب برائے بی۔ اے، امراؤتی یونیورسٹی، امراؤتی
٭٭٭
تشکر: مصنف جنہوں نے اس کی فائل فراہم کی
ان پیج سے تبدیلی، تدوین اور ای بک کی تشکیل: اعجاز عبید