بنیادی ماخذ:
زیب النساء زیبی، شہ رگ پہ خنجر، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز ، کراچی ، دسمبر ۲۰۰۸ء
زیب النساء زیبی،پیاری آپی، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز کراچی، ۲۰۰۹ء
زیب النساء زیبی،وہ پھول تھی یا بھول، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز، کراچی، ۲۰۱۴ء
زیب النساء زیبی، ڈبل ہیروئن، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز کراچی، ۲۰۱۴ء
زیب النساء زیبی، ادھوری عورت، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز کراچی، ۲۰۱۴ء
زیب النساء زیبی، دیس پردیس ہوا، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز کراچی، ۲۰۱۴ء
زیب النساء زیبی،جھوٹی کہیں کی، زیبی اینڈ عائز پبلی کیشنز کراچی، ۲۰۱۴ء
ثانوی ماخذ:
آل احمد سرور، اردو میں افسانہ نگاری، لاہور اکیڈمی ، لاہور ۱۹۷۵ء
آل احمد سرور، اردو فکشن، مسلم یونیورسٹی علیگڑھ، ۱۹۷۲ء
ابوالاعجاز حفیظ صدیقی، مرتب کشاف تنقیدی اصطلاحات، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، ۱۹۸۵ء
احتشام حسین، پروفیسر، ادب اور سماج، آزاد کتاب گھر دہلی، ۱۹۶۵ء
ارتضیٰ کریم، ڈاکٹر، اردو فکشن کی تنقید ، فضلی بک کراچی، ۱۹۹۲ء
اسد فیض ، ڈاکٹر، پاکستان میں اردو ادب کی صورت حال ، پورب اکادمی، اسلام آباد، ۲۰۱۴ء
اعجاز راہی، ڈاکٹر، اردو افسانے میں علامت نگاری ، سنگ میل پبلی کیشنز ، لاہور، ۲۰۰۲ء
انوار احمد، ڈاکٹر، اردو افسانہ: تحقیق و تنقید، بیکن بکس، ملتان، ۱۹۸۸ء
انوار احمد، اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ، مثال پبلشرز، فیصل آباد، ۲۰۱۰ء
انور سدید، ڈاکٹر، اردو ادب کی مختصر تاریخ، عزیز بک ڈپو لاہور، ۱۹۹۱ء
انور سدید ڈاکٹر، اردو ادب کی تحریکیں، انجمن ترقی اردو پاکستان، کراچی ۲۰۱۳ء
حامد بیگ، ڈاکٹر، مرزا، اردو افسانے کی روایت، دوست پبلی کیشنز ، لاہور، ۲۰۱۰ء
حامد بیگ، ڈاکٹر، افسانے کا منظر نامہ، مکتبہ عالیہ، لاہور، ۱۹۸۴ء
سلیم آغا قزلباش، ڈاکٹر، جدید اردو افسانے کے رجحانات، مکتبہع الیہ، لاہور، ۱۹۹۰ء
سلیم اختر، افسانہ حقیقت سے علامت تک ، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور، ۲۰۱۰ء
سلیم اختر، ڈاکٹر افسانہ اور افسانہ نگار، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور، ۲۰۱۳ء
سہیل احمد خان، محمد سلیم الرحمن، مرتبین، منتخب ادبی اصطلاحات، جی سی یونیورسٹی، لاہور، ۲۰۰۵ء
شمس الرحمن فاروقی، افسانے کی حمایت میں، شہزاد کراچی، ۲۰۰۴ء
عبداللہ ، سید ، ڈاکٹر اردو ادب جنگ آزادی کے بعد، اردو اکیڈمی پنجاب، لاہور، ۱۹۵۱ء
صبا اکرم، جدید اردو افسانہ، چند صورتیں، زیب پبلی کیشنز، کراچی، ۲۰۰۷ء
صلاح الدین درویش، ڈاکٹر ، اردو افسانے کے جنسی رجحانات ، گندھارا بکس، راولپنڈی، ۱۹۹۹ء
صلاح الدین درویش، ڈاکٹر ،علامتی افسانے میں ابلاغ کا مسئلہ، منظر پبلی کیشنز کراچی، ۱۹۸۶ء
عبادت بریلوی، ڈاکٹر، تنقیدی زاویے، اردو اکیڈمی سندھ، کراچی، ۱۹۹۱ء
فرمان فتح پوری، ڈاکٹر، اردو افسانہ اور افسانہ نگاری، الوقار پبلی کیشنز، لاہور، ۲۰۰۰ء
قاضی عابد، ڈاکٹر، اردو افسانہ اور اساطیر ، مجلس ترقی ادب، زکریا یونیورسٹی، لاہور، ۲۰۱۲ء
کلیم الدین احمد، پروفیسر، فن داستان گوئی، ادارہ فروغ اردو، لکھنؤ، ۱۹۷۷ء
گوپی چند نارنگ، نیا اردو افسانہ، المسلم پبلشرز، کراچی، ۱۹۸۹ء
گوپی چند نارنگ (مرتب) ، اردو افسانہ روایت اور مسائل ، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور ۲۰۰۲ء
محمد حمید شاہد، اردو افسانہ، صورت و معنی، نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد، ۲۰۰۶ء
مسعود رضا، خاکی، داکٹر، جدید اردو افسانے کے رجحانات، مکتبہ عالیہ، لاہور، ۱۹۹۰ء
محمد غیاث الدین شیخ، ہندو مسلم فسادات اور اردو افسانہ، نگارشات، لاہور، ۱۹۹۹ء
ممتاز حسین ، ادب اور لا شعور، اردو اکیڈمی سندھ، کراچی، ۱۹۶۱ء
نگہت ریحانہ خان، ڈاکٹر ،ا ردو مختصر افسانہ: فنی و تکنیکی مطالعہ بک وائر، لاہور، ۱۹۸۸ء
نیر مسعود، افسانے کی تلاش، شہزاد، کراچی ، ۲۰۱۱ء
وحید قریشی، ڈاکٹر، افسانوی ادب، مقبول اکیڈمی، لاہور، س۔ن
وقار عظیم، پروفیسر، داستان سے افسانے تک، الوقار پبلی کیشنز ، لاہور، ۲۰۱۲ء
وقار عظیم، پروفیسر، نیا افسانہ، ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ، س۔ن
ادبی رسائل و جرائد:
ادب دوست، لاہور، اکتوبر ۲۰۱۰ء
ادب لطیف، لاہور، نومبر، ۱۹۷۰ء
الحمرا ، لاہور، نومبر ۲۰۱۴ء
سمبل، راولپنڈی، مارچ ۲۰۱۰ء
فنون، لاہور، دسمبر ۱۹۹۴ء
ماہ نو، لاہور، اپریل ۲۰۱۲ء
نگار، کراچی، جنوری ۱۹۹۴ء
نقاط، فیصل آباد، نومبر ۲۰۱۱ء
لغات:
اثر لکھنوی، فرہنگ اثر، اسلام آباد، مقتدرہ قومی زبان، ۱۹۹۲ء
خواجہ عبدالحمید، بی۔ اے، جامع اللغات ، لاہور، اردو سائنس بورڈ، ۱۹۸۹ء
سید احمد دہلوی، فرہنگ آصفیہ، لاہور، اردو سائنس بورڈ، ۲۰۰۴ء
مولوی نور الحسن، نور اللغات، اسلام آباد، نیشنل بک فاؤنڈیشن، ۱۹۷۶ء