اُردو زبان میں لکھی گئی محترم غلام شبیر رانا کی کتاب’’وفا کا بھرم‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
6۔جولائی 2017ء کو دائمی مفارقت دینے والے اپنے نوجوان بیٹے سجاد حسین کے نام۔
رات کے تین بجے تھے ابھی رات باقی تھی جب سجاد حسین نے عدم کے کُوچ کے لیے رختِ سفر باندھ لیا۔میری عمر بِیت چلی ہے مگر شبِ غم کی وہ بھیانک تاریک رات اَب تک باقی ہے ۔