ماہین...ماہین آنکھیں کھولو....باسل ماہین کو لیکر ایمرجنسی کی طرف گیا...ماہین کو روم میں ایڈمیٹ کردیا تھا ڈریپ لگادی تھی وہ ابھی بھی بہوش تھی باسل نے سب کو انفروم کردیا تھا حیدر کا آپریشن جاری تھا ڈاکڑ اپنی کوشش کر رہے تھے....باسل اور شازہر دونوں آپریشن ٹھیٹر کے باہر کھڑے دعا کر رہے تھے....
ڈاکڑ حیدر کیسا ہے....باسل ڈاکڑ کو باہر نکلتے دیکھ کر بولا....
آپریشن تو کردیا ہے گولی بھی نکال دی ہے باقی اللہ مالک ہے 24 گنٹھے میں ان کو ہوش آجانا چاہیئے نہیں تو ہم کچھ نہیں کرسکتے....ڈاکڑ باسل کا کندھا تھپکا کر چلے گئے.....
________________________
ماما بابا....ماہین آنکھیں کھولگے ہوئے بولی....
میری جان ادھر دیکھو....سجل ماہین کے سر سہلاتے ہوئے بولی....
ماہین نے آنکھیں کھول کر دیکھ باسل شازہر ایمن حریم رضا اور...اور اس کے بابا ہاں اس کے بابا دو مہینے بعد باپ کو دیکھ کر ماہین پھر رونہ شروع ہوگئی...
بابا....ماہین روتے ہوئے بولی...
بابا کی جان....زمان صاحب کو اپنے ساتھ لگاتے ہوئے بولے....
بابا وہ....بابا...ماہین سب بتانہ چاہتی تھی لیکن بول نہیں سکی....
کچھ نہیں بچے مجھے سب پتہ ہے میری جان اُس کو کچھ نہیں ہوگا....زمان صاحب کا یہ بولنا تھا کہ....
بابا اُس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا بابا اُس کو گولی لگی بابا وہ....ماہین ہچکیو کے ساتھ بولی....
بیٹا اللہ پر بھروسہ رکھو....زمان صاحب ماہین کو ساتھ لگاتے ہوئے بولے....
________________________
ماہین کو ڈسچارج مل گیا تھا لیکن وہ گھر نہیں گئی نماز میں رو رو کر دعائیں مانگئی آخر کار حیدر کو ہوش آگیا تھا سب اس وقت اس کے روم میں کھڑے تھے....
بہت آرام کرلیا توُ نے اب بس اٹھ جا شاباش....باسل بولا....
ہاں میں بھی تھک گیا لیٹے لیٹے....حیدر انگڑائی لیتے ہوئے بولا....
ینگ مین چپ چاپ آرام کرو بس....زمان خان رعب سے بولے....
او سر خان! آپ اتنی جلدی کینیڈا سے آگئے....وہ شوخ ہوا....
گولی تمہارے دماغ میں تو نہیں لگی تھی....زمان خان مسکراہٹ دیا کر بولے....
مجھے تم پر فخر ہے ینگ مین....زمان خان مسکرائے....
شکریہ سر....وہ سر کو خم کر کے بولا....
تم نے واقعہ محبت سے اور وطن سے وفائے محبت کی...وہ حیدر کو گلے لگاتے ہوئے بولے....
کیا مجھے کوئی کچھ بتائے گا....بابا آپ اس کو کیسے جانتے ہے.....اور....یہ...فوج کی وردی میں....وہ کوئی مجھے بتائے ورنہ میں پاگل ہوجاوں گی....ماہین ود دن سے چپ تھی اور آج پھٹ پڑی....
غلط تم پہلے سے ہی پاگل ہوں....حیدر جوابن بولا....
بابا سجل باسل کوئی بتائے گا مجھے....ماہین اس کی بات کو نظرانداز کرگئی اس وقت وہ اس سے لڑنے کے موڈ میں نہیں تھی....
میں بتاتی ہوں سب بھیٹو....سجل بولی....
________________________
اُس دن جب ہم مارکٹ گئے تھے تو فیصو کی تم سے ٹکر ہوئی وہاں اُس نے تمہیں ایر مجھے دیکھا جب تک ہم مارکٹ سے نکل نہیں گئے....
اور پھر وہ یونی میں آکر تمہیں دیکھتا تھا یہ تمہیں نہیں پتہ لیکن حیدر بھائی کو پتہ ہے وہ اور یونی میں تم دونوں کی لڑایاں ہوتی رہتی تھی خیر حیدر بھائی میجر ہے اور باسل رضا ایمن حریم یہ لوگ بھی پاک فوج کا حصہ ہے یہ لوگ مشم پر تھے وہاں پڑھنے نہیں آتے تھے وہ یونی میں منشیات وغیرہ ان لوگوں نہیں ڈھونڈی تھی ان لوگوں کو فیصو کو پکڑنا تھا وہ ہی سب کرتا تھا یونی میں منشیات اور اسلحہ کو چپھارکھا تھا خیر ممجھے ان لوگوں نے یہاں سے بھجا شہر سے باہر کیوں کہ تم تو فیصو کی نظر میں آگئی تھی اور پھر میں بھی پھس سکتی تھی اس لیئے میں کچھ ارصے کے لیئے شہر سے باہر چلی گئی وہ رنگ یاد ہے....ہاں یہ جو تم پہنی ہو یہ حیدر بھائی نے تمہیں دی تھی اور موبائل میں نے چپِ لگانے کہ لیئے لیا تھا...پھر اُس دن فیصو نے تمہارے کڈنیپ کرنے کو آیا تھا لیکن ان سے پہلے یہ بات ان لوگوں کو پتہ چل گئی اور تمہارے بابا کی اجازت سے تمہارا نکاح حیدر سے کروایا او ہاں زمان انکل کرنل ہے فوج میں یہ بات اب پتہ چلی....سجل بول رہی تھی اور ماہین شوک کے عالم میں سن رہی تھی....
خیر پھر یہ دن آیا کہ فیصو پھر سے تمہیں کڈنیپ کرنا چاہتا تھا تو تمہارے کڈنیپ کا ان لوگوں کو پتہ تھا خیر ان لوگوں کو تمہاری لوکیشن مل گئی تھی اور پھر یہ سب ہوا آگے تمہیں پتہ ہے.....سجل نے تفصیل سے بتاکر گہری سانس لی اور ماہین ابھی تک سن بھیٹی تھی....
واو ہوگیا یا اور تقریر رہتی ہے....باسل بولا....
بس ہوگیا.....سجل بھی اسی کے انداز میں بولی....اور شازہر وہ تو سجل کو ہی دیکھ رہا تھا حیدر کی نظر اس پر پڑی وہ مسکرایا اور سمجھ بھی گیا....
________________________
کچھ دن بعد
وہ لان چہل قدمی کرتے ہوئے چائے پی رہا تھا....
سنو....ماہین بھی ہم حیدر کے ہم قدم ہوئی...
سناوُں....
سوری....ماہین شرمندہ سے بولی....
کس لیئے....حیدر رک کر بولا....
سب کے لیئے میں نے تمہاری اتنی بیزتی کی اس لیئے میں نے تمہیں ٹھپڑ مارا اس لیئے....ماہین روتے ہوئے بولی....
ارے ماہی سوری کی ضرورت نہیں تم اس طرح اچھی نہیں لگتی تم بھوکی شیرنی ہی بن کر رہا کرو....وہ مسکرا کر بولا....
تم بہت اچھے ہو....ماہین کھل کر مسکرائی....
مجھے پتہ میں بہت ہینڈسم ہوں....وہ کالر کھڑا کرکے بولا....
ایک بات پوچھو....ماہین سنجدگی سے بولی....
ہاں بولو....وہ بھی متوجہ ہوا...
اس دن میں موبائل تو لیکر نہیں گئی تو تمہیں میری لوکیشن کیسے پتہ چلی....
وہ مسکرایا اور پھر ماہین کا ہاتھ پکڑ کر بولا....
یہ رنگ اس کی وجہ سے....
اس کی وخہ سے مطلب....ماہین نہ سمجھی سے بولی....
اس رنگ کے نیچلے حصہ میں میں نے چپِ لگائی تھی وہ کسی کو نہیں پتہ تھا بس اس کی وجہ سے تمہاری لوکیشن پتہ چل گئی مجھے....وہ مسکرا کر بولا....
تمہیں پتہ ہے میں دنیا کی سب سے لکی لڑکی ہو....ماہین جوش سے بولی....
اچھا وہ کیسے....حیدر نہ سمجھی سے بولا....
بابا میرے کرنل شوہر میرا میجر بھائی میرا کپٹن اور آفسیر....ماہین فخر سے بولی....
واو یار مجھے جیلی ہورہی ہے تم سے....حیدر ہس کر بولا....اور پھر دونوں ساتھ مسکرایا....
________________________
آج سجل مسز شازہر اور ایمن مسز باسل بنی تھی دونوں کپل انٹیج پر بھیٹے تھے باسل کا تو خوشی کا کیئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا.... ماہین اور حیدر کی شادی ایک سال بعد تھے پائی تھی
چلو بھئی فیملی فوٹو ہوجائے ایک باسل بولا...
ہاں کیوں نہیں ضرور....
دونوں کپل اسٹیج پر بھیٹے تھے بیچ میں زبردستی زمان صاحب کو بٹھیا تھا اور پیچھے ماہین حیدر حریم رضا کھڑے تھے اور یہ ایک طرح کی ان لوگوں کی کمپلیٹ فیملی تھی سب نے مسکراتے ہوئے ایک یاد گار منظر کیمرے میں قید کرلیا...
ان سب لوگوں نے ہی وطن اور اپنی مٹی اور رشتوں سے وفائے محبت کی
ختم شد!