سر مبارک ہو جگہ کا پتہ چل گیا....شازہر جوش سے بولا....
اچھا....گڈ یار جلدی بتاو کہاں ہے وہ تھے خانہ...میجر حیدر بھی زرا شوک سے بولا....
سر فیصو بھائی....سوری....فیصو نے اپنے ہی گھر میں میں انڈر گرونڈ تھے خانہ بنایا ہے میں نے وہ جگہ دیکھ لی ہے پوری لاتادات اسلحہ وہاں موجود ہے میجر.....کپٹن شاہزر نے پوری تفصیل میجر حیدر کو بتائی....
ہمممم....میجر حیدر کچھ سوچ میں دیکھ رہا تھا....
حیدر ایک مسلئہ ہوگیا....باسل بھاگتے ہوئے آیا بھاگنے سے سانس بھی پھول گئی تھی....
کیا ہوا....سب خیریت تم اتنے پریشان کیوں ہو....میجر حیدر باسل کو پریشان دیکھ کر بولا....
خیریت نہیں ہے حیدر یہ سنو.....باسل بولا اور موبائل آگے کیا......
جیسے جیسے وہ سنتا گیا چہرہ غصہ سے لال ہوتا گیا اور شاہزر شرمندگی سے سر جکھائے سن رہا تھا....
میں اسے چھوڑوں گا نہیں ٹکڑے ٹکڑے نہ کردیئے نہ تو میرا نام بھی حیدر نہیں کتے کی موت دوگا اس خبیث کو....میجر حیدر کا غصہ آئٹو اوف کنٹرول ہوگیا....
رلیکس بڈی رلیکس....باسل حیدر کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور شاہزر خاموش سر جکھائے کھڑا تھا....
رلیکس تم چاہتے ہو میں رلیکس کرو بےغیرت نہیں ہوں میں سمجھے.....میجر حیدر دھاڑا.....
دیکھو حیدر ہمیں تھےخانہ کا پتہ چل گیا ہے اور اب یہ مسلئہ ہے تو بس ایک کام ہم کر سکتے ہے جس سے سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے میرے پاس ایک پلین ہے....باسل حیدر اور شاہزر کو دیکھتے ہوئے بولا....
بکو.....حیدر چر کر بولا....
تو سنوُ.....
________________________
فیصو صاحب آپ کا کام شام میں ہوجائے گا میں نے سب انتظام کردیا ہے.....اکرم فخر سے بولا....
تم میرے سب سے وفادار بندے ہو یہ لو باکی کے کام کے بعد.....فیصو نے ہرے رنگ کے نوٹوں کی گڈی اکرم کودی.....
شکریہ صاحب.....اکرم دات نکلتے ہوئے بولا....
ہممم....
_____________________
دماغ وماغ تو خراب نہیں ہوگیا تیرا اگرخراب ہے تو ابھی ٹھیک کرتا ہو میں رک زرا.....باسل کا پلین سن کر حیدر پھر کنٹرول سے بھار ہوگیا تھا....
یار میرا بھروسہ کر میں غلط نہیں ہو پلین کامیاب ہوگا بھروسہ کر.....باسل حیدر کو سمجتے ہوئے بولا....
آفیسر باسل علی خاموش ہوجاو....
حیدر کو اب باسل پر شدید غصہ آرہا تھا....
حیدر یار میں نے سر خان سے بھی بات کی ہے وہ بھی رازی ہے تو تمہیں کیا مسلئہ ہے کیا اُن کے لیئے یہ بات ااہم نہیں ہے کیا....باسل نے بلیک میل کرنا چاہائے....
یار جو کام ہے میں موجود ہو لیکن وہ نہیں نہیں بلکل نہیں....حیدر نفی میں سر ہلاتے ہوئے بولا....
سر خان کا آڈر سمجھو بس....باسل بھی جانتا تھا وہ سر خان کی بات ٹال نہیں سکتا....
یارر....میجر حیدر بےبسی سے بولا....
یار کی جان تو موقعے کی نزاقت کو سمجھ توُ وطن سے وفا کر میری جان....باسل پیار سے سمجاتے ہوئے بولا....
ٹھیک ہے میں صرف وطن سے وفا نہیں اپنے پیار سے بھی وفائے محبت کروگا اپنے رب کے ہوالے کیا سب فورس کو ریڈی کرو کپٹن شاہزر تم گھر جاوُ وہ تم شاہزر بن کر رہوگے اور نظر کپٹن شاہزر کی رکھو گے سمجھے....میجر حیدر اب جوش سو بولا....
توُ میری جان ہے مجھے یہ ہی امید تھی تجھ سے....باسل حیدر کے گلے لگ کر بولا....
مجھے اس جنگ میں بھی فتح ہونا ہے مجھے اپنے نام کا پاس رکھنا ہے ہر جنگ میں فتح یاب ہونا ہے میں میجر حیدر مرتضیٰ پاک وطن کے دشمن کو نیستو نابود کردوگا اور میری ہر سانس پاک وطن سے وفا کرے گی ....میجر حیدر جوش سے بھرپور لہجہ میں بولا....
میرا یار اللہ ہمیشہ کامیاب کریںِ....باسل نے حیدر کی آنکھوں میں فتح کی چمک دیکھی اور دل سے دعا دی...
پاکستان زندہ آباد....شاہزر نے جوش سے نارہ لگایا اور سب ہم آواز بولے....
________________________
ماہین بات سنو....سجل ماہین سے بولی جو ٹی وی پر ڈرامہ دیکھنے میں مگن تھی....
ہاں بولو...ماہین سجل کو دیکھتے ہوئے بولی....
ماہین شام کا ٹائم ہے تم بیکری سے سموسہ ہی لیاوں پلیز...سجل معصومیت سے بولی....
اچھا میں لیکر آتی ہو....ماہین فورن کھڑی ہوگئی جان سے پیاری دوست نے فرمائش جو کی تھی....
اوہ شکریہ ماہی....سجل پیار سے بولی....
تم بھی چلو نہ میرے ساتھ....ماہین بولی....
نہی....نہین نہیں تم جاو....سجل فوری بولی....
ارے چل لو نہ یار.....ماہین بولی....
تم جاوُ بس اب ایک بار اور نہیں بولنا ورنہ میں ناراض ہوجاوں گی سمجھی....سجل سخت لہجہ میں بولی....
اچھا اچھا غصہ نہ ہو میں جاتی ہو....ماہین دروازہ بند کرکے نکل گئی یہ بھی نہ سوچھا یہ اب اس کی زندگی کس موڑ پر جائے گی یا زندگی ہی ناراض ہوجائے گی ماہین سے....