اُردو زبان میں لکھی گئی محترم عاقل عَبید خیلوی کی کتاب’’تم کبھی تنہا نہیں‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
یہاں جینے کے لئے !
بہت ضروری ہے
تجھے پتہ ہو زمانے کا
زمانے والے !
روندتے ہیں ہر آدمی کو !
پاوں تلے جاناں
مگر کبھی بھی اگر زندگی کے !
میدان میں گِرے بھی
تو یاد رکھو !
کبھی حوصلہ نہ ہارنا
کیو نکہ !
زندگی کھیل ہے اسٹاپو کا