اُردو زبان میں لکھی گئی محترم عاقل عَبید خیلوی کی کتاب’’تم کبھی تنہا نہیں‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
نظر نظر کو تیر کرو
بازووں کو شمشیر کرو
اپنے من کی طاقت سے !
دنیا کی تعمیر کرو
مردہ دلوں کو زندہ کر
زندہ پھر ضمیر کرو
مردِ مومن جاگ ذرا
قوت کو زنجیر کرو