اُردو زبان میں لکھی گئی محترم عاقل عَبید خیلوی کی کتاب’’تم کبھی تنہا نہیں‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
کوئی محبوب بھی نہیں ہے میرا
نہ کس کی یاد میں ، میں روتا ہوں
نہ کوئی عاشق و دیوانہ ہوں
میرے بیٹے میں ایک شاعر ہوں
اور شاید !
تجھے پتہ نہیں کہ !
یہ جو شاعر مزاج ہوتے ہیں
اپنے شعروں کو دل نشین کرنے !
ایسے الفاظ لاتے رہتے ہیں