جناح ماونٹ پلیزنٹ روڈ
مالا بارہل بمبئی
۱۱۲ اکتوبر۱۹۴۴ء
جس طرح کہ آپ کو معلوم ہے کل ہند کونسل کی ایک قرارداد لاہور میں ۳۰ جولائی۱۹۴۴ ء کو منظور ہوئی تھی جس میں ہدایت دی گئی تھی کہ مسلم لیگ کی دوسری کانفرنس کی تیاری شروع کی جائے۔کام کے زیادہ ہونے کی وجہ سے میں اس قابل نہیں کہ اس سلسلے میں کام کرسکوں لیکن پھر بھی یہ فوری توجہ کا مستحق ہے۔میںیہ سمجھنا چاہتا ہوں کہ آیا آپ اپنے صوبے میں لیگ کانفرنس کی دعوت قبول کریںگے؟ جو ایسٹر چھٹیوں یعنی مارچ یااپریل کے دوران منعقد ہوسکے۔ مہربانی فرما کر اپنے خیالات سے آگاہ کیجئے کہ کونسی کانفرنس کے لیے بہتر ہوگی اور اس کے علاوہ اگر مزید معلومات رکھتے ہوں اس سے بھی ضرور آگاہ کیجئے۔مہربانی کرکے اس مسئلے کو فوری سمجھئے اور اپنا جواب جتنا جلد ممکن ہوسکے دیجئے۔
ڈئیر تاج علی
۱۸ فروری ۱۹۴۵ء